چیزآملیٹ

shagufta
shagufta @shagftakhan

بہت ہی چھٹ پٹ بنے والا آملیٹ اور مزےدار اتنا
کہ منٹوں میں فنش ھوجائے بچے بڑے سب ہی کھاسکتے ہیں تو آیں ریسیپی کو شئیر کریں سب کے لیے

چیزآملیٹ

بہت ہی چھٹ پٹ بنے والا آملیٹ اور مزےدار اتنا
کہ منٹوں میں فنش ھوجائے بچے بڑے سب ہی کھاسکتے ہیں تو آیں ریسیپی کو شئیر کریں سب کے لیے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

دس منٹ
2 servings
  1. اک انڈہ
  2. اک آلو
  3. نمک
  4. کٹی مرچ
  5. پیسی مرچ حسب پسند
  6. چیڈر چیز حسب پسند
  7. اک ٹیبل اسپون کدوکش گاجر
  8. ہری مرچ اک عدد
  9. مکھن دو ٹیبل اسپون

Cooking Instructions

دس منٹ
  1. 1

    سب سے پہلے انڈے میں لال مرچ پیسی نمک اور گاجر ڈال کے بیٹ کرلیں

  2. 2

    پین میں مکھن ڈالیں

  3. 3

    مکھن پگھل جائے کدوکش آلو کو اس پہ پھیلادیں اک روٹی کی طرح اوپر سے مکھن اور نمک چھڑک دیں

  4. 4

    آنچ ہلکی رکھیں اور ڈھک کے پایں تاکہ آلو نیچے سے ہلکا سہنری ھوجائے اوپر ہرادھنیہ بھی ڈال دیں

  5. 5

    جب آلو نیچے سے سنہرا ھوجائے آرام پلٹ دیں اور پھر بیٹ کیا انڈہ چاروں طرف پھیلاکے ڈال دیں اور ڈھکن لگادیں

  6. 6

    جب انڈہ بھی پک جائے تو چیز ڈال دیں اور دوبارہ ڈھکن لگادیں

  7. 7

    چیز اچھے سے پک جائے تو اور سے ہری مرچ اور کٹی مرچ چھڑک دیں اور اک منٹ مزید دم پہ رکھ دیں
    مزےدار آملیٹ تیار ھے انجوائے کریں اور دعا میں رکھیں یاد

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes