Tandori Chicken Cutlets

asma syed
asma syed @cook_20987828

#cookwithhuma
افطار کی ٹیبل پر پکوڑوں کے علاوہ بھی دوسرے فوڈ آئٹمز آزمائیں یہ یونیک کٹلٹس آپکی ٹیبل پر اچھا اضافہ ہونگے ۔

Tandori Chicken Cutlets

#cookwithhuma
افطار کی ٹیبل پر پکوڑوں کے علاوہ بھی دوسرے فوڈ آئٹمز آزمائیں یہ یونیک کٹلٹس آپکی ٹیبل پر اچھا اضافہ ہونگے ۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

20 منٹ
10 servings
  1. 250گرام چکن بون لیس
  2. 2آلو ابلے
  3. 11/2ٹیبل اسپون تندوری مصالحہ
  4. 4ٹیبل اسپون دہی
  5. 2ٹیبل اسپون لیمن جوس
  6. 1ٹیبل اسپون ادرک لہسن پسا
  7. 1ٹی اسپون نمک
  8. 4ہری مرچ
  9. 4ٹیبل اسپون ہرا دھنیا
  10. 1پیاز چوپڈ
  11. 1انڈہ
  12. 1کپ بریڈ کرمب
  13. آئل ڈیپ فرائنگ کے لیئے

Cooking Instructions

20 منٹ
  1. 1

    چکن میں دہی ادرک لہسن تندوری مصالحہ لیمن جوس نمک ملا کر دو گھنٹہ رکھ کر تین ٹیبل اسپون آئل میں پکا لیں ۔چاہیں تو کوئلے کا دھواں دیں پھر شریڈ کرلیں باریک

  2. 2

    آلو ابال کر میش کریں اسمیں پیاز ہری مرچ ہرا دھنیہ چکن ملا کر کٹلٹس بنا لیں ۔

  3. 3

    اب کٹلٹس کو انڈے میں ڈپ کرکے کرمب لگا کر تل لیں کیچپ چٹنی کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Similar Recipes