Mirch pakora😋مرچ پکوڑہ 😋

Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125

#mentorship
#crl
مرچ کے پکوڑے موسٹ فیورٹ ہیں انتہائی آسان چتخارے دار ریسپی ہے اگر کہا جاۓ مرچ پکوڑے تمام پکوڑوں میں سب سے مزیدار ہوتے تو غلط نہیں ہوگا مرچ کے پکوڑوں کو دیکھ کر کچھ کچھ ہوتا راہول پر تم نہیں سمجھوگے😋😂😂😜

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

10 min
  1. بیسن ہاف کپ
  2. نمک حسب ضرورت
  3. پسی لال مرچ ہاف ٹی اسپون
  4. بیکنگ سوڈا 3 سے 4 پنچ
  5. ہری مرچ موٹی والی 8 عدد
  6. چاٹ مصحالہ حسب پسند
  7. لیموں 1عدد اگر یوز کرنا چاہیں تو
  8. آٸل فراٸی کے لٸیے

Cooking Instructions

10 min
  1. 1

    سب سے پہلے تمام اجزا۶ بیسن میں مکس کرکے اچھا سا بیٹر ریڈی کرلیں
    پھر ہری مرچ کو دھو کر خشک کرکے بیچ میں کٹ لگاٸیں بیچ نکال لیں

  2. 2

    اس میں چاٹ مصحالہ بھر لیں چاث مصحالے میں لیموں رس ملانا چاہیں تو مرضی ہے
    اب اسے بیسن کے بیٹر میں ڈال کر اچھے سے کوٹنگ کریں اور فراٸی کرلیں

  3. 3

    مزیدار ہری مرچ پکوڑہ ریڈی ہے😋😋

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Azaan Khan
Umme Azaan Khan @cook_29415125
on

Similar Recipes