Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 Hour
4 Person
  1. دودھ 2 کلو
  2. پسے ہوئے چاول 1/2 کپ
  3. کنڈینسنڈ ملک 1/2 کپ
  4. ایوپوریٹڈ ملک 1/2 کپ
  5. مکس ڈرائے فروٹ 100 گرام
  6. پسا ہوا کھوپرا 1/2 کپ

Cooking Instructions

1 Hour
  1. 1

    دودھ میں پسے ہوئے چاول ڈال کے پکنے کے لئے رکھ دیں،چمچ ہلاتے رہیں کہ نیچے نہ لگے۔

  2. 2

    جب چاول اچھی طرح گل جائیں تو اس ایویپوریٹڈ ملک ڈال دیں،اور کنڈینسنڈ ملک،کھوپرا اور خشک میوے بھی ڈال کے مزید پکا کے گاڑھا کر لیں۔

  3. 3

    اب ایک خوبصورت ڈش میں نکالیں اوپر چاندی کا ورک،خشک میوہ جات موٹے پیس کے اور پسا ہوا کھوپرا چھڑک دیں اور ٹھنڈا کر کے استعمال کریں۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Fakhra Rubab
Fakhra Rubab @cook_18007993
on

Similar Recipes