کینڈی کسٹرڑ

shagufta
shagufta @shagftakhan

آج کل بہت بزی ھوں بلکل ٹائم نھی مل رہا ھے دوسرے موبائل پکچر لیتا ھے کیلری میں نھی آتی
مطلب ہر روز اک نئا ٹینشن 😢

مگر بہن سروش کی بات بھی ماننی ھے اپنے دسترخوان کو بھی ایکٹیو رکھنا ھے
مسلسل بارش بھی ھے لائٹ کا مسلہ ھے مگر خیر ھے
بندہ فارغ کیوں رہے تو آج بہت تھوڑی فرصت تھی تو بنا ڈالا کینڈی کسٹرڑ
پکچر بہت کم لی ہیں وہ بھی بہن کے موبائل سے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

20منٹ
5/6 servings
  1. آدھا کلو دودھ
  2. حسب ضرورت وینلا کسٹرڑ
  3. بادام کٹے ھوئے
  4. کینڈی بسکٹ 12 عدد
  5. چینی حسب پسند
  6. چھوٹی الائچی دو سے تین

Cooking Instructions

20منٹ
  1. 1

    دودھ کو بوائل کریں چینی ڈال کے کچھ دیر پکایں اور کچھ گاڑھا کسٹرڑ تیار کرلیں اور ٹھنڈا کرلیں

  2. 2

    کینڈی بسکٹ کا چورا کرلیں کچھ ثابت رکھیں میں نے 6بسکٹ کا چورا کیا اور اک ٹبیل اسپون مکھن میں مکس کرکے اک ڈش میں سیٹ کرکے فریج میں رکھ دیا

  3. 3

    پھر جب سیٹ ھوگیا اس پہ کسٹرڑ ڈال دیا کچھ بسکٹ کا چورا اوپر ڈالا اور تھوڑے بادام ڈالے اور چار بسکٹ سے ہلکا سا ڈیزائن بنادیا
    ڈیزائن بنانا آتا نھی ھے مگر پھر بھی شوق ھے 😜😜😂😂😂

  4. 4

    بس ٹھنڈا کرکے انجوائے کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes