Gajar ka Halwa 🥕🥕🥕

#ambassador
سردیوں میں گاجر کا حلوہ تو لازمی بنتا ہے کیونکہ باقی تو سارا سال اورنج کلر کی بد مزہ گاجر ہی ملتی ہے مگر سردی میں لال رنگ کی میٹھی گاجر سیزن میں ہوتی ہے میں نے اسمیں چینی کی جو مقدار ڈالی تھی وہ ایک اسٹینڈرڈ مقدار ہے مگر گاجر میٹھی ہو تو مقدار تھوڑی کم کر لیا کریں ورنہ بہت میٹھا حلوہ بنتا ہے

Steps
- 1
گاجریں دھو کے کدوکش کریں اور دودھ کے ساتھ پکنے رکھ دیں درمیانی آنچ پر
- 2
جب دودھ سوکھنے لگے تو چینی ڈالکر پکنے دیں چمچ چلاتی رہیں وقفے وقفے سے آف سیزن ہو تو ایک پاو ڈالیں اور سیزن میں یو تو تھوڑی سی کم کر لیں
- 3
جب چینی پانی چھوڑے تو گھی اور الائچی ڈالک بھونیں
- 4
اور بادام پستے کشمش ڈال لیں پھر ٹھنڈا ہو جائے بالکل تو کھویا ڈالیں یا پھر کھویا سرونگ کے وقت اوپر سے ڈال کر دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Panta Bhaat (Leftover Fermented Rice) with Daler Bora
Rita Talukdar Adak
-

ifuchi
-

Heenaba jadeja
-

Turai Ki Sabji/ Simple Tori Ki Sabji without Masala
Navnita Jaiswal
-

Aloo ka Chokha/ Aloo ka Bharta
Navnita Jaiswal
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Falgooni Mangrola
-

pinal Patel
-

Crock Pot Chicken Noodle or Rice Soup
agarcia14
-

Easy! Nuts and Dried Berry Baked Cheesecake
Fumie's Recipe
-

Peanut Butter Cereal Bar Treats
Chef Mommy Nessa
-

Chef Mommy Nessa
-

Slow cooked pumpkin pie oatmeal
family style
-

Alka Bhandari
-

Alka Bhandari
-

Mamta Sahu
-

Falgooni Mangrola
-

Varsha Bhatt
-

Zainab’s kitchen❤️
-

Kumkum Chatterjee
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Juliette Vercruysse
-

Monika Jain

Comments (4)