Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 Hour
4 Person
  1. دال مونگ 1/2 کپ
  2. دال مسور 1/2 کپ
  3. ٹماٹر 2 عدد کٹے ہوئے
  4. پیاز ایک درمیانہ باریک کترا ہوا
  5. ادرک/کہاں پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
  6. تیل 1/4 کپ
  7. پانی 4 کپ
  8. لال مرچ 1 کھانے کا چمچ
  9. ہلدی 1/2 چائے کا چمچ
  10. خشک دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  11. زیرہ 1 چائے کا چمچ
  12. 1چکن کیوب
  13. نمک حسب ذائقہ
  14. ہرا مصالحہ حسب ضرورت

Cooking Instructions

1 Hour
  1. 1

    دونوں دال مکس کر کے دھو کے بھگو دیں۔

  2. 2

    تیل گرم کر کے اس میں پیاز ساتے کریں اور ٹماٹر ڈال دیں۔

  3. 3

    اس کے بعد اس میں دال پانی سمیت اور 2 کپ مزید پانی،تمام مصالحے سوائے زیرہ اور ادرک لہسن ڈال کے پکنے کو رکھ دیں۔

  4. 4
  5. 5

    جب دال گاڑھی ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔

  6. 6

    اب فرائی پین میں تیل گرم کریں،اسمیں ادرک/لہسن پیسٹ اور زیرہ فرائی کر کے تڑکا لگا دیں۔

  7. 7
  8. 8

    دال کو ڈش میں نکال کر اوپر ہرا مصالحہ چھڑک لیں اور ابلے۔ اول کے ساتھ تناول فرمائیں۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Fazeela Saleem
Fazeela Saleem @fazeelasaleem
on

Comments

Similar Recipes