پراٹھے دال بھرے
Steps
- 1
دال چنا چن کر دو گھنٹے پہلے پانی میں بھگو دیجئے۔
- 2
ایک دیگچی میں دال چنا، تھوڑا سا نمک اور دو پیالی پانی ڈال کرچولہے پر چڑھا دیجئ
- 3
جب دال گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو دال کو اتار کر سل پر باریک پیس لیجئے
- 4
اس میں پیاز، ادرک، لہسن، گرم مصالحہ ،مرچ سبز، پو دینہ، دھنیا، مرچ سرخ اورنمک پیس کر ملا دیجئے۔
- 5
آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیجئے اور انہیں بیل کر رکھ لیجئے ایک پیڑا بیل کر رکھئے
- 6
اور انہیں بیل کر رکھ لیجئے ایک پیڑا بیل کر رکھئے اور اس پر دال کی تہہ جما کر اوپر دوسرا بیلا ہوا پیڑا رکھ کر کناروں کو اچھی طرح دبا دیجئے۔ تاکہ دال باہر نہ نکل سکے۔
- 7
اس کو روٹی کی طرح بڑا کر کے سیدھے گرم توے پر ڈالیے اور پھر دونوں طرف گھی لگائیے۔ دونوں طرف سے سرخ ہو جانے پر اتار لیجئے۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Cilantro pachadi, onion pachadi with Curd
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Shital Jataniya
-

Gulkand Paan Modak - Ganesh Chaturthi Special
Manisha Sampat
-

Healthy tasty mix vegetable curd raita
Ramaben Joshi
-

Bethica Das
-

Kala chana curry with mini Malabar paratha
Pooja Sapre
-

Larry Jackson
-

cindybear
-

Air Fry with Me
-

Ashley Clare
-

Stuffed Dahi Gujiya (Dahi Vada)
Ashwini Vaibhav Joshi
-

Aruna Thapar
-

Ñôôri Màlîk
-

Pinki Mehta
-

Air Fry with Me
-

Nirupama Mohanty
-

Shivangi Jain
-

Janahvi Kulkarni
-

Riya Mehta
-

Hira Naz








Comments