چائنیز چکن پلاؤ بریانی
Steps
- 1
گوشت میں ادرک، لہسن کا پیسٹ، تھوڑا سرکہ، سویا سوس، زعفران اور نمک ڈال
- 2
کر میرینیٹ کرکے رکھ دیں
- 3
۔ اس کے بعد اسے دھیمی آنچ پر فرائی کر کے گولڈن کر کے نکال لیں۔
- 4
ایک پتیلی لیں اس میں گھی گرم کر کے اس میں ہری پیاز ڈال کر اسٹرفرائی کر لیں۔
- 5
اس میں گاجر اور شملہ مرچیں شامل کر لیں اور
- 6
اچھی طرح چمچہ چلائیں۔ اس میں سیاہ مرچ پاؤڈر، لونگ، دار چینی، سونف ، اجوائن، نمک اور چائنیز نمک ڈالیں
- 7
۔ ایک چائے کا چمچہ سرکہ اور ایک چائے کا چمچہ سویا سوس ڈال کر فرائی کیا ہوا گوشت اور بھگوئے ہوئے چاول ڈالیں
- 8
اس میں اتنا پانی شامل کر یں کہ چاول کھڑے کھڑے رہیں
- 9
، ابال آنے کے بعد دم پر رکھ دیں
- 10
۔ آخر میں بڑی ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں
- 11
اور سرو کر یں
- 12
Similar Recipes
More Recipes
-

Keshma Raichura
-

Keshma Raichura
-

Hetal Poonjani
-

Vidyutaa Kashyap
-

Sampada Shrungarpure
-

Bethica Das
-

Tasty Delicious Healthy Creamy Sabudana Payasam
Krishna Biswas
-

Sangita Vyas
-

Teri-lynn
-

Air Fry with Me
-

skunkmonkey101
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Sanuber Ashrafi
-

Hira Naz
-

F.B
-

Hira Naz
-

Areeba Masroor
-

Sakkarai Pongal | Chakkarai Pongal | Sweet Pongal
Saraniyaa Pradeep
-

Tripolitan Cuisine
-

Hira Naz
-

Tripolitan Cuisine
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/11394243












Comments