Mango ice cream🍧

#WEARETOGATHER
میں ہر سال آم کے سیزن میں آم کو کیوب میں کاٹ کر چینی ڈال کر ائیر ٹائٹ باکس میں رکھ کر فریز کرتی ہوں اور آف سیزن میں اسکی ڈشز بناتی ہوں اب آم سیزن میں آنے والے ہیں اور گرمی بھی شدید ہے تو سوچا جو بچے ہوئے رہ گئےہیں اسکی آئسکریم بنا لی جائے یہ سافٹ اسکوپ فریزر آئسکریم ہوتی ہے اور بہت مزے کی بنتی ہے😋

Steps
- 1
آم کو بلینڈر میں بلینڈ کریں بغیر پانی کے پانی بالکل نہیں ڈالنا
- 2
وہپی وہپ وہپنگ کریم کو اسٹفلی بیٹ کر لیں
- 3
اب کنڈنسڈ ملک میں پیوری مکس کریں ایسنس ڈالیں پھر اسمیں تھوڑی تھوڑی کر کے وہپڈ کریم فولڈ کر لیں اگر مینگو ایسنس نا ہو تو نا ڈالیں آم کی اپنی خوشبو بھی کافی ہے
- 4
اب اس مکسچر کو ائیر ٹائٹ باکس میں ڈالکر ایک دن تک فریزر میں رکھیں ایک دن بعد سیٹ ہو جائے گی تو اسکوپ اسپون سے نکالیں اور انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Guruji Kitchen
-

Healthy Breakfast Millets 😋Munching Bowl😋
Anoli Vinchhi
-

Aruna Thapar
-

Joyce and Felix -

Bethica Das
-

Seema Sharma
-

chef Nidhi Bole
-

Egg Butter Roast (Mangalorean Fusion Recipe)
Bethica Das
-

Watermelon Rice / Pulihora - Fusion style
Bethica Das
-

💖 Lovely Heart-Shaped Fusion Upma Bites
Krishna Dholakia
-

Clemence Hoe - Asian Home Cuisine
-

cindybear
-

Missus C
-

2 Cancerians cook, Libra eats
-

Coconut Shrimp w/ Leek Slaw over Cajun Grits
The Cast Iron Soulé
-

Mughalai egg stuffed murg mussallam platter
Sana Irfan
-

Dorcas Elizabeth
-

Cook with Gracy
-

رحمة
-

Tracy Wangui
-

Srishti Agrawal
-

Viraj Naik
-

Aisha's delicacies

Comments