Gulab jaman
#cookwithamna
eid recipe
Steps
- 1
سب سے پہلے سوجی کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں
- 2
دودھ گرم کریں ابال آئے تو چولہا بند کر کے گھی ڈال کر رکھ دیں
- 3
جب ٹھنڈا ہو تو اسمیں بھیگی سوجی اور ملک پاوڈر مکس کر کے فریزر میں رکھ دیں
- 4
اس دوران شیرہ بنا لیں جسکے لیئے شیرے کے تمام اجزاء چمچ ہلاتے ہوئےپکائیں کہ چینی حل ہو جائے پھر اسکو چھان لیں
- 5
آدھے گھنٹے بعد مکسچر کو فریزر سے نکالیں اور اسمیں بقیہ اجزاء مکس کر کے ہتھیلی سے مسل مسل کر رگڑیں پھر پنگ پانگ بال کی سائز سے تھوڑے چھوٹے بالز بنا کر گھی میں ہلا ہلا کر فرائی کر لیں ایک جییسے کلر کے فرائی کرتی جائیں اور نیم گرم شیرے میں ڈالتی جائیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Elyna Ottawa -

Garima Mayur Mangwani -

Hetal Poonjani
-

Street style - Moong Dal Pakoda
Sampada Shrungarpure
-

Bethica Das
-

Monika Jain
-

Pan-Seared Salmon with Sautéed Vegetables
Xavier Seror
-

Robert Gonzal
-

Elyse Rose
-

Sadaf Salman
-

Wajiha Zafar
-

Areeba Masroor
-

Moni Mishra
-

Kele -

Crispy sweet mathri lockdown special
Rashmi's Cozy Kitchen
-

Miss Saba
-

Yam sauce (cheap,easy and tasty 😋😘)
Diana learn cooking
-

Surbhi Bhavesh Chauhan
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/12739447
















Comments (2)