آلو کی بھجیا
Steps
- 1
دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں زیرہ کڑکڑا لیں۔
- 2
پھر اس میں آلو کی گول قتلیاں کاٹ کے،ٹماٹر، لال مرچ،ہلدی،نمک،پسا ہوا خشک دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کے دو منٹ تک بھونیں۔
- 3
پھر لیموں کارس اور پانی کا چھینٹا لگا کے گرم مصالحہ چھڑک کے دم پہ لگا کے آنچ ہلکی کر دیں۔جب آلو کی قتلیاں گل جائیں تو اتار لیں اور روٹی کے ساتھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Easy Summer Breakfast Egg Skillet
Mad Cook
-

Mad Cook
-

Archana Agrawal
-

Pragati Hakim
-

Nutan Shah
-

Lauren
-

Lauren
-

liliana8083
-

Angelica
-

Farrukh Kiani
-

Naznin Shahabuddin Modasiya
-

Poppyz
-

Sanchita Mittal
-

Alisha Kathuria
-

Ñôôri Màlîk
-

Brinda Bungaroo
-

Angelica
-

Khushboo Dave
-

saba naz
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/12951735
















Comments