چنے کی دال اور سادے چاول

#Luxurymeal
اسلام علیکم دوستوں
آج لگژری میل میں
چنے کی دال اور سادے چاول بنائے
دال سبزی کے شوقین لوگوں کے لیے یہ لگژری میل ہے
چنے کی ایک پاؤ 50 کی
اور چاول آدھ 75
باقی کے لوازمات ملا کر
لگ بھگ 200 تک یہ ڈش بن
جاری ہے یا تھوڑا اوپر نیچے بس
چنے کی دال اور سادے چاول
#Luxurymeal
اسلام علیکم دوستوں
آج لگژری میل میں
چنے کی دال اور سادے چاول بنائے
دال سبزی کے شوقین لوگوں کے لیے یہ لگژری میل ہے
چنے کی ایک پاؤ 50 کی
اور چاول آدھ 75
باقی کے لوازمات ملا کر
لگ بھگ 200 تک یہ ڈش بن
جاری ہے یا تھوڑا اوپر نیچے بس
Steps
- 1
دال کو آدھ گھنٹے کے لیے بھگو دیں
- 2
می دال کو پریشر ککر میں بناتی ہوں بوائل کرنے کا جھنجھٹ نہیں ہوتا ایک پیاز کو آئل ڈال کر فرائی کریں اور اس میں بھیگی ہوئی دال ڈال دیں اب لہسن ادرک ہلدی نمک ٹماٹر پسی لال مرچ قورمہ مصالحہ اور دہی ڈال کر جلدی جلدی مکس کرتی جائیں اب دو گلاس پانی ڈال کر ککر چلا دیں
- 3
10 منٹ بعد چولہا بند کردیں اور ککر کو ٹھنڈا ہو نے دے ککر کو کھول کر چیک کریں دال گل جائے مصالحہ بھن جائے ایک گلاس شوربے کے لیے پانی ڈال دیں ایک ابال آ جائے تو چولہا بند کردیں اب لیموں کا رس ڈال دیں اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر ڈال دیں
- 4
ایک پین میں گھی ڈالیں نمک ڈالیں ڈیڑھ گلاس پانی ڈال کر ابال آ جائے چاول ڈال دیں 5 منٹ پکائیں پھر دم پر رکھیں 10 منٹ کے بعد چولہا بند کردیں چاول تیار ہیں سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Barnali Debdas
-

Archana Agrawal
-

Amelia E :)
-

Arbi or Taro Mash or Kochu bata
Madhumita Bishnu
-

Soumini Bhattacherjee
-

Amrita Chakroborty
-

Mixed veg masala vermicelli (namkeen sevai)
Sudha Agrawal
-

Veg Masala Maggi (Mumbai Street Style)
Daxa Parmar
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

mfno
-

Romanian cheese doughnuts – Papanași
Romaniancook
-

Opa Erich's Hackepeter (German Steak Tartare)
Felix Cortes
-

Smiley_blu3
-

Kumkum Chatterjee
-

Umme Yousuf
-

M Asghar Ali
-

Alice Little
-

Mk Mahwish
-

Banana & Strawberry Smoothie 🍌🍓
Intesar
-

ZMA
-

Zaibi Hussain Zaibi












Comments