Mango pickled Cake
Steps
- 1
کیک کے لیئے مکھن چینی بیٹ کر کے ایک ایک کر کےانڈا ڈالکر بیٹ کریں ایسنس ڈالیں بیٹ کریں پھر میدہ بیکنگ پاوڈر سوڈا چھان کر ڈالتے جائیں ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا جوس بھی ڈالیں اور بیٹ کر تے جائیں
- 2
چھ انچ کے راونڈ پین کو گریس کر کے بٹر پیپر بیس میں اور باہر نکلتا ہو سائڈز پر لگائیں پھر اسکو بھی گریس کر لیں
- 3
اب کیک مکسچر ڈالکر پین کے باہر سائڈز پر گیلا کپڑا لگا کر سیفٹی پن لگا دیں اور پین کو پیزا ٹرے پر رکھ کر پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری پر ایک گھنٹہ بیک کریں سینٹر شیلف پر رکھنا ہے
- 4
فونڈینٹ کے لیئے چوپڈ مارش میلو میں پانی ڈالکر بیس سیکنڈ مائکرو ویو کریں پھر اس پگھلے مارش میلو کو آئسنگ شوگر میں ڈالکر اسپیچولا سے مکس کریں کیونکہ بہت گرم ہوتاہے پھر ہاتھ سے مارجرین مکس کریں دو حصوں میں کر کے ایک میں گرین دوسرے میں یلو کلر مکس کریں
- 5
اب ان سے کیریاں بنا لیں
- 6
بٹر کریم کے لیئے مکھن بیٹ کر کے آئسنگ شوگر ڈالکر پندہ منٹ تک بیٹ کریں
- 7
کیک ٹھنڈا ہو تو ہانڈی کے شیپ میں کاٹ لیں بٹر کریم لگائیں یلو فونڈینٹ سے کور کریں
- 8
سائڈ پر ڈیزائن بنائیں اور یلو فونڈینٹ سے ہی چمچہ بنا لیں
- 9
جیل کے لیئے پانی میں کارن فلار مکس کر کے اسمیں لکویڈ گلوکوز ڈال کر دو منٹ مائکرو ویو کریں مکس کر کے دیکھیں اسمود نا ہو تو مزید دس بیس منٹ مائکرو ویو کر لیں پھر اسمیں سے دو ٹیبل اسپون مکسچر نکال کر اسمیں حسب ضرورت پانی مکس کریں کہ گرنےپورنگ کنسسٹینسی ہو جائے پھر ریڈ فوڈ کلر مکس کر لیں
- 10
ہانڈی کے بیچ میں کیریاں رکھیں ان پر ریڈ جیل ڈا لیں اور کچھ چاکلیٹ چپس ڈال دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Layla (lulu)
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

pinal Patel
-

Madhumita Bishnu
-

Pretty Peri
-

Misti Cleveland
-

Cheryl
-

Meme
-

cindybear
-

🧑🏽🍳🧑🏼🍳 The Spicy Thai Noodles with Pork •Easy Rice Noodles Recipe |ThaiChef food
ThaiChef food by chef Peach
-

isabel maloum
-

Sunny Nangru
-

Jagruti Desai
-

Divya Agrawal
-

Mrs Farhan
-

Janvi Joshi
-

Mary Bunka
-

Kiran Asghar
-

Kitchen J
-

Chandni Udani
















Comments (4)