سلیمانی کڑھائی

#wearetogether
اسلام علیکم دوستوں
آج میں نے کڑھائی کی
نئی ریسیپی ٹرائے کی
کڑھائی تو بہت کھائ
اور بنائی بھی یہ ٹیسٹ
میں مختلف ہے اور بنانا
بھی آسان بس گوشت
بوائل ہو تو سب جلدی
بن جاتا ہے آج میں نے
دعوت بھی کی تھی
بیٹی اور داماد کی تو
سوچا آج ہی بنا لوں
چلو ریسیپی شروع کرتے ہیں
سلیمانی کڑھائی
#wearetogether
اسلام علیکم دوستوں
آج میں نے کڑھائی کی
نئی ریسیپی ٹرائے کی
کڑھائی تو بہت کھائ
اور بنائی بھی یہ ٹیسٹ
میں مختلف ہے اور بنانا
بھی آسان بس گوشت
بوائل ہو تو سب جلدی
بن جاتا ہے آج میں نے
دعوت بھی کی تھی
بیٹی اور داماد کی تو
سوچا آج ہی بنا لوں
چلو ریسیپی شروع کرتے ہیں
Steps
- 1
پریشر ککر میں دو چمچ آئل ڈال کر اس میں ایک چمچ لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر سوتے کریں اور گوشت ڈال دیں 4 گلاس پانی ڈال کر ککر چلا لیں 15منٹ کے بعد چولہا بند کردیں
- 2
ایک کڑھائی میں آئل ڈال دیں ہری مرچ ڈال دیں فرائی کریں اب 5 ہری مرچ نکال لیں اور باقی ہری مرچ میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں پھر بوائل گوشت ڈال دیں گوشت کے پانی کو الگ رکھیں
- 3
اب گوشت کو بھون کر اس میں دوکپ ابلے ہوئے گوشت کا پانی ڈال دیں اب سارے مصالحے ڈالیں اور بھونائ کرے
- 4
جب مصالحے میں خوشبو آنے لگے دہی ڈال دیں اب ہلکی آنچ پر چھوڑ دیں 5،7 منٹ کے لیے
- 5
اب لیموں کا رس ڈال دیں
- 6
اچھی طرح مکس کریں پھر ادرک فرائی مرچ اور ہرے دھنیے سے گارنش کریں سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Spaghetti alla Carbonara Autentica | Cream-Free, Roman-Style
Gaetano Spampinato
-

Shree Hazra Das
-

Namrata sarmah
-

NEEMA AGRAWAL
-

Bina Anjaria
-

Swati Ganguly Chatterjee
-

Jon Michelena
-

Leftover Dal and Potato Cutlets 🥔
Kulsoom Bukhari
-

Seema Sharma
-

Karlos Castañeda
-

Japanese Tornado Omelette Rice
Terris Tse
-

Terris Tse
-

Terris Tse
-

Salma Ahmed
-

Muhammad Shakeel
-

Bashed Cooking
-

Preeti Chawla
-

Rashika Arora
-

Bisma Tabba
-

naviana secrets
-

Hušbân Bhâttī
-

Priyal Bhandari
-

Shazia Shakir
-

Hušbân Bhâttī























Comments (3)