Egg Potato Kabab.

#kabab
ایگ پوٹیٹو کباب ایک ایسی ریسیپی ہے جو بچوں اور بڑوں سب کو پسند آئے گی اسمیں ابلے ہوئے انڈے شامل کیئے جاتے ہیں جو ان کبابوں کو یونیک ٹیسٹ دیتے ہیں اور صحت بخش بھی بناتے ہیں اگر آپ چاہیں تو اسمیں مختلف سبزیاں ملاکر اسے مذید ٹیسٹی اور نیوٹریشس بنا سکتی ہیں جیسے کدو کش گاجر یا شملہ مرچ بند گوبھی وغیرہ
Egg Potato Kabab.
#kabab
ایگ پوٹیٹو کباب ایک ایسی ریسیپی ہے جو بچوں اور بڑوں سب کو پسند آئے گی اسمیں ابلے ہوئے انڈے شامل کیئے جاتے ہیں جو ان کبابوں کو یونیک ٹیسٹ دیتے ہیں اور صحت بخش بھی بناتے ہیں اگر آپ چاہیں تو اسمیں مختلف سبزیاں ملاکر اسے مذید ٹیسٹی اور نیوٹریشس بنا سکتی ہیں جیسے کدو کش گاجر یا شملہ مرچ بند گوبھی وغیرہ
Steps
- 1
آلو ابال کر چھیل کر فریج میں رکھ دیں دو تین گھنٹے تو زیادہ بہتر ہے اسطرح کباب کا شیپ اچھا بنتا ہے پھر اسے کدو کش کرلیں
- 2
انڈے بھی ابال کر انہیں چھیل کر کدوکش کرلیں پیاز بھی چھیل کر کدو کش کرکے ھاتھ سے دبا کر پانی نچوڑ لیں ۔
- 3
اب ایک پیالے میں آلو انڈے پیاز اور تمام مصالحے ملا لیں اچھی طرح
- 4
اب اس آمیزے کے لمبے گول جیسے چاہیں ویسے شیپ کے کباب بنالیں
- 5
اب ایک پیالے میں ایک انڈہ اور 2 ٹیبل اسپون ملک ملا کر پھینٹ لیں اور اسمیں کباب ڈپ کرکے بریڈ کرمب میں کوٹ کرلیں اچھی طرح
- 6
اب ان کبابوں کو گرم تیل میں شیلو یا ڈیپ فرائی جیسے چاہیں فرائی کرلیں کیچپ چٹنی جسکے ساتھ چاہیں سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Hiroko Liston
-

Sarvat Hanif
-

Chèvre, beet, and orange salad…
PizzaDad79
-

culinarycubit
-

mary jane
-

Sweet Potato, Cottage Cheese & Beef Bowl
Nourish Holistic Health & Nutrition
-

Bianca Mwale
-

Mukti Sahay
-

Hamburger Steaks with Mushroom-Onion Gravy
Maggie Conlon
-

Chef Nena
-

J. Boo
-

Texas Toast Philly Cheese Steak Sandwich
Savannah Wayne Simmons
-

Fried Golden Bags • How To Make Thai Money Bags • Fried Bag Dumplings |ThaiChef food
ThaiChef food by chef Peach
-

Juhi Prakash Sewani
-

SABA
-

Priti Ranjan
-

Sonia Kriplani,,,
-

Indrani Chatterjee
-

Lahsuni dal pittha one pot meal
Rashmi Rai
-

Delicious Meals And Chops
-

Nikita Sarraf Rita
-

maryam maikano
-

Viha Katariya


















Comments (10)