پاو بھاجی ۔

#cookwithnoori
انڈین اسٹریٹ فوڈ پاو بھاجی اب پاکستان میں بھی شوق سے کھائی جاتی ہے ۔
Steps
- 1
پاو کے لیئے میدے میں تمام اجزاء ملاکر نرم آٹا گوندھ لیں نیم گرم پانی سے اور ڈھک کر 2 گھنٹے چھوڑ دیں
- 2
اوون کو پری ہیٹ کر لیں آٹے کو پنچ کرکے بن بنا لیں اور گریس ٹرے پر رکھ کر اوپر انڈہ برش کردیں اور ہرا دھنیہ چھڑک دیں یا کلونجی اور بن کو ڈھک کر 12 منٹ چھوڑ دین
- 3
اب بنز کو 200 ڈگری پر 15 منٹ سے 20 منٹ بیک کرکے نکال لیں اور اوپر مکھن سے برش کر دیں
- 4
بھاجی کے لیئے تمام سبزیوں کو ہلکی سی اسٹیم دے کر میش کر لیں اچھی طرح اور آلو کو ابال کر ملالیں
- 5
اب تیل گرم کرکے اسمیں پیاز چوپ کرکے سوتے کر لیں اور زیرہ ڈال دیں اب لہسن ادرک پسا ڈالکر ٹماٹر ڈالکر بھون لیں پھر تمام سبزیاں ڈالکر نمک مرچ ہلدی ڈالکر بھون لیں چوپڈ ادرک ڈالیں اور اوپر گرم مصالحہ قصوری میتھی لیمن جوس ہری مرچ ہرا دھنیہ ڈالکر دم دے لیں دو منٹ۔ سرونگ کے وقت اوپر مکھن اور کٹی پیاز ڈالکر سرو کریں بنز کے ساتھ چاہیں تو بن بھی مکھن میں سینک لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Swati Sheth
-

Healthy Punjab Starts Here! (JICA MSNA, Punjab)
-

Healthy Punjab Starts Here! (JICA MSNA, Punjab)
-

Supriya Devkar
-

Yongjie -

Ankita Kapil Varshney
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Uzma Syed
-

Chef Nena
-

Creamy Chicken and Beef Queso Soup
Natalie Hutchinson
-

Minda
-

Sadaf Abdul Karim
-

Hamburger Steak with Whisky Peppercorn Sauce
蛟龍Stormwyrm
-

Malaika Memon
-

Fatimah Muhammad(Chops Haven)
-

Kiran Asghar
-

Tina
-

Breanne Emily Betterton
-

Faty Baba
-

Potatoes and sweet potatoes crisps
Huldah Mwandikwa
-

Sami Saqib
-

Ruby Shah
-

Musk Melon/ Cantaloupe Milk Shake
cravings_and_beyond












Comments (8)