Shikampoori kabab with chutney
Steps
- 1
قیمے کو انڈے کے علاوہ تمام اجزاء کے ساتھ ابال لیں کہ پانی خشک ہوجائے
- 2
پھر اس مکسچر کو چوپر یا سل پر پیس لیں اور پھر انڈا ملا لیں
- 3
فلنگ کے لیئے دہی کو تین چار گھنٹے کے لیئے ململ کے کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں کہ اسکا سارا پانی نکل جایے
- 4
پھر اس کپڑے کو کھول کراس ہنگ کرڈ میں بقیہ اجزاء باریک چوپ کر کے مکس کر لیں
- 5
اب قیمے کے مکسچر کو ہتھیلی پر پھیلا کر تھوڑا فلنگ مکسچر رکھ کر بند کر کے ٹکیاں بنا لیں اور آئل میں فرائی کر لیں
- 6
پھر چٹنی کے اجزاء کو پیس کر کبابوں کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Rekha Bapodra
-

Maharashtrian Green Chilli Thecha
Keshma Raichura
-

Keshma Raichura
-

Hari Mirch Paneer Gravy / Tasty Paneer Green Chili in 15 Minutes
Navnita Jaiswal
-

Shital Jataniya
-

Rendang Sapi (Sumatran Beef Rendang)
Emperor Nasi Goreng
-

Chicken Tinola (Filipino Tinolang Manok)
Emperor Nasi Goreng
-

Sarvat Hanif
-

Chicken Pesto Stuffed Portobello Mushrooms
Rebecca Dunsworth
-

Chef Nena
-

Wilhelmina Cooks
-

Adrianne Meszaros
-

Healthy double chocolate cookies no sugar no flour!!
Camila Blanco
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Afshan Arif
-

Narkel Posto BoRa Coconut and Khus Khus Pakoras
Anamika Banerjee
-

Adeya -

Madiha Kamran
-

Ghazala -

Raveena Khanna (@eat.me.drink.mee)
-

Masala Muri Jhal Or mirch muri
Ayur Home Cooking Lab (AHCL)
-

Mrs Farhan
-

dimplebajaj
-

Sumaiya Muddasir






Comments (11)