Koftay anday

#samisaqib
ہر گھر میں عام طور پر ایک جیسے کھانے بنتے ہئں پر سب اپنے طریقے سے بناتے ہیں۔ میرا طریقہ یہ ہے۔ پسند آے تو بتائے گا ضرور- 😊
Koftay anday
#samisaqib
ہر گھر میں عام طور پر ایک جیسے کھانے بنتے ہئں پر سب اپنے طریقے سے بناتے ہیں۔ میرا طریقہ یہ ہے۔ پسند آے تو بتائے گا ضرور- 😊
Steps
- 1
سب سا پہلے قیمہ چوپ کر لیں اور ساتھ ہی پیاز بھی(پیاز کا پانی ساتھ ہی ڈال دیں سارا ذائقہ تو اس میں ہوتا ہے)
- 2
اب سارے مسالے ڈال دے۔اگر پتلا لگے تو ڈبل روٹی کر سلائس ۲ سے ۴ کر لیں۔
- 3
اب کوفتے بنا لیں۔ میں نے پہلے سے بنا کر رکھے ہوئے تھے۔
- 4
اب ایک پتیلی لیں ، اس میں تیل ڈال کر پیاز گولڈن کر لیں۔ اور لہسن ادرک ٹماٹر ڈال دیں۔
- 5
اچھی سا بھون لین۔
- 6
اب کوفتے ڈال کر بھون لیں۔اور پانی ڈال دیں۲ گلاس۔ اور کوفتے گلنے تک پکائے-
- 7
اب پہلے سے ابلے انڈے ڈال دیں۔
- 8
اب جتنا شوربہ رکھنا ہے اتنا رکھ لیں۔
- 9
دھنیا اور گرم مسالہ ڈال لیں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Priyangi Pujara
-

ifuchi
-

Mango Malai Kulfi - Summer Special Frozen Dessert
Manisha Sampat
-

Priyangi Pujara
-

Priyangi Pujara
-

Fulori Kadhi (UP style Pakoda Kadhi)
Priyangi Pujara
-

Arezu
-

Jigisha Modi
-

Shilpa Shah
-

evamamo -

Carebear
-

Kels Ro
-

Tamara Patterson
-

Lauren
-

Fluffy idli pancake Dibba rotte
benazir z -

Seema Sharma
-

chef vickytee
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Meera Siddharth
-

Amrita Mallik
-

Shruti Patwari
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Christin'S Kitchen
-

Purvi Modi









Comments (5)