Ginger lemon green Tea🍋🍯

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila

#chai
سردیوں میں رات کو کھانے کے بعد گرین ٹی مجھے بہت پسند ہے ،میرے بچے اور ہزبینڈ بھی بہت شوق سے پیتے ہیں

Ginger lemon green Tea🍋🍯

#chai
سردیوں میں رات کو کھانے کے بعد گرین ٹی مجھے بہت پسند ہے ،میرے بچے اور ہزبینڈ بھی بہت شوق سے پیتے ہیں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

10 min
1 serving
  1. 1ٹی اسپون ادرک
  2. 1ٹی اسپون گرین ٹی
  3. 2ٹیبل اسپون شہد
  4. 1ٹی اسپون لیمن جوس
  5. پودینہ چند پتے
  6. 1/41کپ پانی

Cooking Instructions

10 min
  1. 1

    پین میں پانی ڈالکر گرم کریں پھر گرین ٹی اور ادرک ڈالکر پکائیں

  2. 2

    خوب پکانے کے بعد کپ میں نکال کر شہد اور لیمن جوس مکس کر کے سرو کریں

  3. 3

    پودینہ کے پتے آپشنل ہیں مگر اسکو ڈالنے سے بہت اچھی خوشبو آتی ہے

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Similar Recipes