مکس سبزی اور چپاتی
Steps
- 1
چپاتی بنانے کے لئے خشک آٹے میں حسب ضرورت پانی ڈال کے گوندھتے جائیں اور دس منٹ فریج میں رکھ دیں۔پھر پیڑا بنا خے خشکہ لگا کے گرم توے پہ دونوں طرف سے پکا لیں۔
- 2
مکس سبزی کے لئے پہلے تیل میں پیاز فرائی کریں جب ہلکا سنہری ہو جائے تو ادرک لہسن پیسٹ ڈال کے دو منٹ اور پکا کے اس میں قیمہ ڈال کے بھون لیں۔
- 3
جب قیمہ بھن جائے تو اس میں سارے مصالحہ جات ڈال کے ساتھ ہی گوبھی کے علاوہ ساری سبزی ڈال کے بھونیں۔5 منٹ بھون خر اس میں ٹماٹر شامل کریں اور اسے دو منٹ بھون کے گوبھی ڈال کے مکس کر کے دم پہ رکھ دیں۔
- 4
تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچ چلاتے رہیں جب آلو اور گاجر گل جائیں تو اس کو گرم مسالہ چھڑک کے دم پہ 5 منٹ چولہا بند کر کے چھوڑ دیں۔
- 5
پھر ڈش میں نکال کے اور ہرا مسالہ چھڑک کے چپاتی کے ساتھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Shaik Hajira
-

Vada Heroux
-

Elanor
-

Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)
Cluelesskitty
-

cindybear
-

Maggie Conlon
-

Shivani gori
-

Annike !:)
-

Instant Pot Hibachi Fried Rice
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Garlic and Thyme Roasted Red Potatoes
Kaycee Nichols
-

Elyse Rose
-

ldscorpio1
-

KK
-

Tanvi Mulani
-

Shainuu Aroraੴ
-

Noorulhudda
-

Healthy vegetable salad recipe
Sangeeta Dhawan
-

Noshiba Ajmal
-

Chaya Haridoss
-

Elyse Rose
-

Ummu Sumayyah -

Hira khan










Comments