Cakesicles

#joy
میں جب بھی کیک بناتی ہوں تو اسکو لیول کرنے کے بعد جو کٹنگس نکلتی ہیں انہیں ائیر ٹائٹ باکس میں ڈالکر فریزر میں رکھ دیتی ہوں اور بعد میں ان سے کیک پاپس یا کیکسیکلز بنا لیتی ہوں
Cakesicles
#joy
میں جب بھی کیک بناتی ہوں تو اسکو لیول کرنے کے بعد جو کٹنگس نکلتی ہیں انہیں ائیر ٹائٹ باکس میں ڈالکر فریزر میں رکھ دیتی ہوں اور بعد میں ان سے کیک پاپس یا کیکسیکلز بنا لیتی ہوں
Steps
- 1
ایک ساس پین میں پانی، آئسنگ شوگر کارن فلاراور کوکو ڈالکر وسک کرتے ہوئے پکائیں گاڑھا ہوتو مکھن شامل کر لیم
- 2
کیک کے پیس کو ہاتھ سے چورا کر کے کرمبز بنا لیں اور اسمیں یہ آئسنگ مکس کر لیں بس اتنی ڈالیں کہ کرمبز شیپ لے لیں
- 3
چاکلیٹ کو مائکرو ویئو میں دس دس سیکنڈ کے انٹرویل کے ساتھ میلٹ کر لیں اور کیکسیکل مولڈ میں ہر طرف لگا کر الٹ کر زائد چاکلیٹ ٹرے میں نکال لیں اور اسکے سوراخ میں سے اسٹک اندر ڈال دیں
- 4
اور پھر اسے دس منٹ فریزر میں رکھ دیں پھر کیک مکسچر ہلکا سا دبا کر لگائیں اوپر سے لیول کر کے پگھلی چاکلیٹ لگا کر دوبارہ فریزر میں دس منٹ رکھیں
- 5
پھر مولڈ سے نکال کر فونڈینٹ ،پگھلی چاکلیٹ اور اسپرنکل سے ڈیکوریٹ کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Poha Kheer or Chirer Amrita Bhog
Kumkum Chatterjee
-

Maeli -

Valerie Nixon-Schefer
-

Meme
-

Low calorie Turkey meatball soup
Valerie Nixon-Schefer
-

Bianca Brycker
-

alfredsanpedro
-

Ameena Muhammad
-

Preeti Karthikeyan Iyer
-

Tasty & Delicious
-

S Khan
-

Chef_From_Uae.
-

Heena Shaikh
-

Anuradha harwani
-

Mitali Jain
-

Dr Asma Ali
-

Pan fried broccoli and fresh beans
Winnie Owitih










Comments (9)