Gobhi Ka Qeema.

#joy
گوبھی سب پکاتے ہیں آج ایک نئی ریسیپی بنائیں بہت مزے کی بنتی ہے پراٹھے چپاتی سے انجوائے کریں ۔۔
Gobhi Ka Qeema.
#joy
گوبھی سب پکاتے ہیں آج ایک نئی ریسیپی بنائیں بہت مزے کی بنتی ہے پراٹھے چپاتی سے انجوائے کریں ۔۔
Steps
- 1
گوبھی کو باریک چوپ کر لیں یا کدوکش کر لیں موٹا موٹا ۔
- 2
اب گوبھی کو سرکہ ملے پانی میں 10 منٹ بھگو دیں پھر صاف پانی سے دھو کر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ پانی نکل جائے ۔
- 3
ایک پین میں 3 سے چار ٹیبل اسپون آئل اور چٹکی بھر ہلدی ڈالکر پہلے مٹر ہلکے سے فرائی کر لیں پھر گوبھی کو بھی فرائی کرلیں
- 4
اب 1/4 کپ آئل میں زیرہ ڈالیں پھر پیاز آملیٹ جیسی چاکور کٹی ڈالکر 3 منٹ سوتے کرکے لہسن چوپڈ ڈالکر ایک منٹ پکائیں ۔
- 5
اب ٹماٹر باریک کٹے ایڈ کرکے تمام مصالحے سوائے گرم مصالحے کے ایڈ کرکے تین چار منٹ ڈھک کر پکائیں ٹماٹر گل جائیں ۔
- 6
اب اس گریوی میں فرائی گوبھی مٹر ہری مرچ ڈالکر ڈھک کر پکائیں اگر ضرورت ہوتو پانی کا چھئنٹا مار دیں پانچ منٹ بعد گرم مصالحہ کٹی ادرک اور ہرا دھنیا ڈالکر دو منٹ دم لگا دیں تیار ہے آپکا گوبھی کا قیمہ پراٹھے چپاتی کسی بھی چیز کے ساتھ سرو کرسکتے ہیں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

Gulkand Paan Modak - Ganesh Chaturthi Special
Manisha Sampat
-

Healthy tasty mix vegetable curd raita
Ramaben Joshi
-

Bethica Das
-

Kala chana curry with mini Malabar paratha
Pooja Sapre
-

Picota cherries and grilled steak salad
Picota Cherries
-

Vilde!:)
-

Nutan Shah
-

Japanese Cabbage Rolls ロールキャベツ
Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Taiwanese Sesame Oil Chicken Soup
Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

蛟龍Stormwyrm
-

Angelica
-

Taiwanese Meat Soup – Rou Geng Tong
Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

John A
-

GRILLED CAJUN LAMB CHOPS AND BLACK EYE PEAS. JON STYLE
Jon Michelena
-

Madhumita BSNG
-

madhu priya
-

Shami Kabab | special for Ramzan
Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

madhu priya
-

Madhumita BSNG
-

Spicy Honey & Sesame Gochujang Chicken
Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Ruchita Chauhan
-

Garam garam crispy aloo ke parathay
Razia Saleem







Comments (4)