چیزی پٹاٹو پراٹھا💕

اسلام وعلیکم
کک پیڈ پر فرسٹ پوسٹ
چیزی پٹاٹو پراٹھا
خستے کرارے مزیدار چیزی پراٹھے بچوں کے فیورٹ ساتھ ہو کیچپ چٹنی تو مزہ ہو دوبالا😋
یہ فرسٹ پوسٹ ہے تو کچھ مسٹیک ہو تو پلیز اصلاح کردیجٸیے گا ابھی ڈھنگ سے طریقہ کار نہیں پتا ان شاء اللہ جلد سیکھ جاٶں گی شکریہ 💕
چیزی پٹاٹو پراٹھا💕
اسلام وعلیکم
کک پیڈ پر فرسٹ پوسٹ
چیزی پٹاٹو پراٹھا
خستے کرارے مزیدار چیزی پراٹھے بچوں کے فیورٹ ساتھ ہو کیچپ چٹنی تو مزہ ہو دوبالا😋
یہ فرسٹ پوسٹ ہے تو کچھ مسٹیک ہو تو پلیز اصلاح کردیجٸیے گا ابھی ڈھنگ سے طریقہ کار نہیں پتا ان شاء اللہ جلد سیکھ جاٶں گی شکریہ 💕
Steps
- 1
1_ سب سے پہلے میدے میں نمک آٸل بیکنگ پاٶڈر ملا کر مکس کریں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے پانی ایڈ کریں اور ہلکے ہاتھ سے گوندھیں ڈو زیادہ نرم نہ گوندھیں پھر اس پہ ہلکی سی آٸلنگ کرکے کور کرکے ایک ساٸیڈ پہ رکھ دیں
2_ آلو بواٸل کرکے اسے چھیل کر میش کرلیں
3_ میش کیے گٸے آلوٶں میں تمام مصحالے ایڈ کردیں ساتھ ہی ہرادھینا ہری مرچ باریک چوپ کرکے ایڈ کریں فیلنگ ریڈی ہے
4_ جو ڈو ریڈی کی ہے اس سے پیڑے نکال لیں چوکور گول جو شیپ پسند ہو اس شیپ میں پہلے آلوٶں کی فیلنگ ساتھ موزریلا چیز ڈال کر کور
- 2
کریں اور ہلکے ہاتھ سے بیل لیں اور توے پہ ڈال کر دونوں ساٸیڈ سے گولڈن براٶن کرلیں
5_پراٹھا ریڈی ہو تو اس پہ اوپر سے موزریلا چیز کرش کریں پھر ریڈ چلی فلیکس اوریگانو ڈال دیں مزیدار چیزی پٹاٹو پراٹھے ریڈی ہیں💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Crunchy & Fluffy Nutty Sabudana Khichdi (Rainy Day Special)
Krishna Dholakia
-

Crispy Protein-Rich Soya-Veggie Pakoda
Bina Anjaria
-

Bethica Das
-

Kumkum Chatterjee
-

Bethica Das
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Arezu
-

Manisha Sampat
-

Prithika
-
![Craquelin Cream Puff [Mascarpone Filling] A picture of Craquelin Cream Puff [Mascarpone Filling].](https://img-global.cpcdn.com/recipes/3718c4395807475d/240x240cq80/craquelin-cream-puff-mascarpone-filling-recipe-main-photo.jpg)
Craquelin Cream Puff [Mascarpone Filling]
Spoonful Passion
-

jyoung1873
-

Bossy Panda
-

Robert Gonzal
-

Instant Pot Hearty Vegetable Soup (GF/V)
Kikki Avila
-

Bint e YasirMir
-

Ann Jeffers
-

Hamas Thrive -

ARIFA SHAIKH
-

Marium Wasim
-

Afshan Arif
-

Kiran Sheheryar
-

Anam Mohsin












Comments (11)