Gulfam Gosht

Naila Asif @cook_18328290
Gulfam Gosht
Steps
- 1
اب سار انگریڈِنٹس گوشت میں ڈال کے گوشت گلنے رکھ دیں
- 2
جب گوشت گل جائے تو اس میں آئل ڈالیں اور ایک ٹی سپون لال مرچ پاوڈر
ایک ٹی سپون لال مرچ موٹی کٹی ہوئی
اور ایک چمچ کالی مرچ موٹی کٹی ہوئی
ڈال کر گوشت کو اچھی طرح بھون لیں - 3
گوشت کو تقریباّ پنررہ بیس منٹ تک بھوننا ہے
تاکہ بعد میں ڈالی جانے والی مرچ کچی نہ رہے
آنچ اور پانی کا حساب آپ نے رکھنا ہے
مگر گوشت کو پندھ منٹ کم از کم بھونیں تاکہ مسالے کھڑے نہ رہیں اور مرچی کچی نہ رہے
اب گوشت گلفام تیار ہے - 4
SERVE.
سلاد۔گھر کی روٹی یا تندور کی روٹی کے ساتھ سرو کریں 😋😋👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Amazing Foodies
-

Insect Guy -

Chickpea Curry with Ground Insects
Insect Guy -

Green Bean Stir Fry with Insect Powder
Insect Guy -

Shital Jataniya
-

Jhatpat Street Styled Sabzi-Paneer Ghotala 😋
Anoli Vinchhi
-

Nikita Singhal
-

ZMA
-

chef Nidhi Bole
-

Fumie's Recipe
-

Lauren
-

Spoonful Passion
-

Cameron Smith
-

_pjs kitchen_
-

Madhumita BSNG
-

Naureen Khan Lodhi
-

kavya hasrani
-

Naheed Alam
-

Linima Chudgar
-

Sana Owais
-

Archana Agrawal
-

Naureen Khan Lodhi
-

Anamta Azeem
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15031209














Comments (2)