Pav / Bun

#ambassador
پاو بن نرم اور اسپونجی ہوتا ہے بنسبت عام بن کے اسے بھاجی اور کچھ لوگ سالن سے بھی کھاتے ہیں ۔
Pav / Bun
#ambassador
پاو بن نرم اور اسپونجی ہوتا ہے بنسبت عام بن کے اسے بھاجی اور کچھ لوگ سالن سے بھی کھاتے ہیں ۔
Steps
- 1
انڈے کی زردی اور سفیدی الگ کر لیں ۔میدہ چھان لیں
- 2
خمیر کو 5 ٹیبل اسپون نیم گرم پانی اور 1/2 ٹی اسپون شکر کے ساتھ ڈھک کر رکھ دیں 3 منٹ
- 3
میدے میں آئل ملا ئیں اچھی طرح پھر خمیر چینی نمک اور انڈے کی سفیدی ملا کر نیم گرم پانی سے سوفت آٹا گوندھ لیں آٹا بہت نرم گوندھنا ہے جبھی پاو نرم بنیں گے اب ڈو کر ڈھک کر گرم جگہ پر 2 گھنٹے رکھ دیں
- 4
2 گھنٹے بعد آٹے کو پنچ کرکے درمیانے 11 سے 12 پیڑے بنا کر گریس ٹرے پر رکھ دیں ڈھک کر 15 منٹ اوون پری ہیٹ کرلیں۔
- 5
اب پاو کے اوپر انڈے کی زردی پھینٹ کر برش سے لگا دیں اوپر دھنیہ پتہ کلونجی یا تل چھڑک کر 15 سے 20 منٹ 200 ڈگری پر بیک کر لیں اوون سے نکال کر آئل یا مکھن برش کر کے ڈھک کر ادھا گھنٹہ رکھ کر سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Protein-Rich Mung Dal Bhakhri Toast
Bina Anjaria
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Notameangurl -

Maeli -

Banana Bread Toast (Only 3 Ingredients)
Daruma Cooking
-

The Cast Iron Soulé
-

Daruma Cooking
-

👩🏽🍳🧑🏼🍳Khanom Tokyo with Minced Pork & Sausage• Thai Street Snack |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach
-

Susmita Patnaik
-

Wandring Knight
-

Kameswari Palanisamy
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Uzbekistan Buckwheat Beef Plov
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Noor Ul Ann
-

Restaurant style russian salad 🥗😋😋
Noor Ul Ann
-

Noor Ul Ann
-

👩🏽🍳🧑🏼🍳Khanom Tokyo with Minced Pork & Sausage• Thai Street Snack |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach
-

LazyCook_HK












Comments (4)