Homemade Panko Bread Crumbs

بازار کے مہنگے کرمبز چھوڑیں بہترین کرمبز پانکو اسٹائل گھر میں بنائیں ۔۔
Homemade Panko Bread Crumbs
بازار کے مہنگے کرمبز چھوڑیں بہترین کرمبز پانکو اسٹائل گھر میں بنائیں ۔۔
Steps
- 1
بریڈ سلائس کے چھوٹے پیس کرکے گرائینڈر میں گرائینڈ کر لیں ۔
- 2
ایک کڑاہی یا فرائنگ پین میں ہلکی آنچ پر پسی بریڈ ڈالکر پکائیں جبتک اسکی نمی نا دور ہوجائے چمچ مسلسل چلانا ہے ورنہ کرمبز جل سکتے ہیں ۔
- 3
جیسے ہی ہلکی سی خوشبو آئے فورا چولھا بند کرکے کرمبز پلیٹ میں ڈال دیں اور گارلک پاوڈر اور مکس ہربز ملا کر مسل لیں ۔تیار ہے پانکو اسٹائل کرمبز ٹھنڈے کرکے زپ لاک بیگ میں رکھ دیں چاہے تو فریج میں چاہے تو باہر ایک ماہ تک باہر رکھ سکتی ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Coriander Thepla and Black Chickpeas Dry Sabji
Keshma Raichura
-

One-Pan Garlic Herb Chicken, Broccoli & Potatoes
Tiffany Lopez -

Durreshahwar Khan
-

Colourful 3-in-1 Rice with Pepper Stew
Jois1defoodie
-

Healthy tasty crispy wheat flour mathri
Ramaben Joshi
-

Myles Levin
-

Methi Thepla with raw mango chutney
Shobha Deshmukh
-

Filbur608
-

Adam Janowski
-

Nichole
-

Sammy_veg
-

Neha Dua
-

Chef K. Madaks Bakery
-

Apple Ragi wheat palm jaggery Dessert
Usha Ravishankar
-

Sushree Satapathy
-

Ayushi Gupta
-

Monica's Cookhouse
-

Kirti Sharma -

Vidyutaa Kashyap















Comments (11)