Colorado Omelette
#ambassador
مزیدار آملیٹ ریسیپی ہے سنڈے برنچ کے لیئے خاص
Steps
- 1
پہلے سبزیاں چوپ کر لیں اور فرائنگ پین میں آئل گرم کر کے اسمیں سبزیوں کو ساتے کر لیں
- 2
پھر انڈے پھینٹ کے اسمیں نمک کالی مرچ اور پانی ڈالکر خوب پھینٹیں
- 3
پھر پین میں مکھن گرم کر کے اسمیں انڈے کا مکسچر پھیلا کے ڈالیں اور تھوڑا پکنے دیں آنچ درمیانی رکھیں
- 4
پھر اسکے اسیک سائڈ پر ساتے کی ہوئی سبزیاں اور اسکے اوپر چیز کاٹ کے رکھیں
- 5
اور دوسری سائڈ سے پلٹ دیں اور تھوڑی دیر پکا لیں کہ چیز میلٹ ہو جائے پھر پلیٹ میں نکال لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sampada Shrungarpure
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Mackerel Fillet on a Fragrant Vegetable Pillow
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

No-Bake Chocolate and Orange Tart
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Emperor Nasi Goreng
-

Grilled Shrimp & Lobster Kabobs
Maddy Bellreng
-

Emperor Nasi Goreng
-

Oven-Baked Seasoned Shrimp Skewers
Sarvat Hanif
-

Soy and sweet chili glazed flank steak
Robert Gonzal
-

Helpful Herbal Tea for inflammation
*𝑆𝑎𝑖𝑛𝑎🌈🏡*
-

Ashley Coyle
-

Tiger Quail Eggs on Sweet Chili Rice
jessica crain
-

Sabrina Yasmin
-

Susmita Patnaik
-

Vandana Gupta Goyal
-

Maya's Recipe's
-

Grace Kairu
-

Stuffed Tinda(Indian round gourd)
Maya's Recipe's
-

ayndrila dutta
-

Fish Curry Recipe| |Fish Curry|Machli Ka Salan
kitchen with bano
-

Richa Rastogi















Comments (11)