Dahi pakoriyan/ Kachi Karhi

#ambassador
دہلی کی مشہور دہی پکوڑی یا اسے کچی کڑھی بھی کہا جاتا ہے ہماری فیملی کی موسٹ فیورٹ ڈش ۔ اسے روٹی دال چاول اور چمچ کسی بھی طریقے سے کھا سکتے ہیں ۔
Dahi pakoriyan/ Kachi Karhi
#ambassador
دہلی کی مشہور دہی پکوڑی یا اسے کچی کڑھی بھی کہا جاتا ہے ہماری فیملی کی موسٹ فیورٹ ڈش ۔ اسے روٹی دال چاول اور چمچ کسی بھی طریقے سے کھا سکتے ہیں ۔
Steps
- 1
بیسن میں اوپر لکھے تمام اجزاء ملا کر پانی سے گارھا بیٹر بنا کر آدھا گھنٹہ ڈھک کر رکھ دیں ۔
- 2
آئل گرم کریں اور پھلکیاں بنا لیں یہ پھلکیاں دہئ کو پتلا کرکے اسمیں ہی بھگوئی جاتی ہین اسلیئے دہی میں 1 سے 1 1/2 کپ پانی ڈالکر پتلا کرلیں اور اسمیں لہسن کی لال چٹنی ملا لیں ۔
- 3
چٹنی ملے دہی میں پھلکیاں ڈالکر اوپر بگھار لگا کر بھنا زیرہ پیاز کے لچھے ہری مرچ ہرا دھنیہ ڈالکر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

culinarycubit
-

I Had No Idea Apples and Puff Pastry Could Do This! 🍎
OnlyProven Recipes
-

Vidyutaa Kashyap
-

Arbi Masala Fry Sindhi Arbi Tuk Kachalu Tuk
Karuna Naveen Chandwani
-

White Chocolate Candy Cane Cookies
Hope Brincat
-

White Chocolate Key Lime Cookies
Hope Brincat
-

Pragati Hakim
-

Meatball spicy tomato sauce (bumbu sarden)
Sweet Cabe
-

Master Chef A.C.
-

Firl Family Recipes -

Phomskie
-

Annik B
-

Anam Sayyed
-

Sudipa Gope
-

Afshan Tabassum
-

Valentine Chocolate Fudge Cake
Sarita Srivastava
-

Anam Sayyed
-

Farzana Memon
-

Sanober Danish
-

Marium Bibi
-

Josephine Kemunto
-

Beetroot Salad (Russian Style)
Sarita Srivastava









Comments (5)