ثابت مسور دال
چاول کے ساتھ مزہ آگیا
Steps
- 1
دال کو صاف کرکے دھو لیں اور پانی ڈال چولھے پہ رکھ دیں ساتھ ہی نمک ہلدی کٹی لال مرچ اور اک چمچہ گھی ڈال دیں اور پکنےکے لیے رکھ دیں
- 2
جب دال گل جاے تو اس کو ہلکا ہلکا گھوٹ لیں
- 3
اب اس میں املی کا رس ڈال کہ اتنی دیر اور پکایں کہ دال گاڑھی ھوجاے
- 4
جب دال تیار ھوجاے تو گھی میں پیاز ڈال کہ بھگار بنالیں اور دال کو تڑکہ لگادیں
- 5
اب اک ٹیبل اسپون سوکھا پودینہ مسل کہ چھڑک دیں
- 6
مزےدار دال تیار ھے چاول کے ساتھ اور اچار یا چھٹ پٹ ہری مرچ سلاد کے ساتھ انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

Gulkand Paan Modak - Ganesh Chaturthi Special
Manisha Sampat
-

Healthy tasty mix vegetable curd raita
Ramaben Joshi
-

Bethica Das
-

Kala chana curry with mini Malabar paratha
Pooja Sapre
-

Picota cherries and grilled steak salad
Picota Cherries
-

Vilde!:)
-

Nutan Shah
-

Sonya Bankester
-

Pork meatballs with mint and tzatziki
Robert Gonzal
-

Steff Werley
-

shagufta
-

Misbah Anjum
-

Suneet Ashish Gupta
-

Dolly Kachhwani
-

Sudipa Gope
-

Roasted sardines with herby date + bulgur salad
Malou Herkes
-

Fatima's Cook Book
-

shagufta
-

ChefGoulding@EdmundsWSC
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16005883


























Comments (6)