بھنی مونگ دال
میں تو روٹی کے بغیر زیادہ شوق سے کھاتی ھوں
Steps
- 1
دال کو دو گھنٹہ بھگو دیں
- 2
جب دال بھیگ جاے تو تھوڑا پانی گرم کریں اور سکو بوائل ھونے دیں پھر اس میں دال کو پانچ منٹ کوک کرکے چھلنی میں نکال دیں
- 3
اب پیاز کو فرائ کریں جب ہلکا پنک ھو تا ثابت گرم مسالہ اور ہری مرچ ڈال دیں
- 4
پانچ منٹ بعد تمام مسالہ ڈال کے بھون لیں
- 5
پھر تھوڑا پانی ڈالیں دال کو بھونیں جب بھون جاے تو دم پہ رکھ دیں تاکہ گل جاے
- 6
دس سے پندرہ منٹ بعد تیار ھوجاے تو ہرا دھنیہ گرم مسالہ پیسا ڈال کہ دو منٹ اور دم پہ رکھ دیں دال تیار ھوجاے تو سلاد روٹی کے ساتھ انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Khanfaiziya5 -

Tabriz Ramadan Bread (Traditional Persian Ramadan Bread)
Fateme Persian Kitchen
-

Oven-Grilled Fish: Crispy Outside, Tender Insid
Ifeoma John
-

Ankita Kapil Varshney
-

Persian Turkmen Chekderme (Turkmen Meat and Rice)
Fateme Persian Kitchen
-

Crispy Sweet Corn Tikki or Patties
Kumkum Chatterjee
-

Rehana Wasim
-

Francesco
-

Kezia's Kitchen 👩🍳
-

Cold Brew Coffee with Tonic Water
Soegianto
-

Handmade Flat Rice Noodles (板條, 粿條, 河粉) - Gluten free noodles
Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Steff Werley
-

Steff Werley
-

Butter Garlic Shrimp & Zoodles
iricarodriguez
-

Pakprawee
-

Chocolate, strawberry and pistachio cake
Miss Fluffy's Cooking (Angie's Italian Cooking)
-

stella's Kitchen
-

stella's Kitchen
-

Swapna Khardikar
-

Elisa
-

Elisa
-

Shivani Varshney



















Comments (10)