Gur wale chawal

Umme Yousuf @cook_17317504
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
گڑ والے چاول سب ہی کو پسند ہے
آئے اج میرے کچن میں کچھ دیسی فلیور
Gur wale chawal
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
گڑ والے چاول سب ہی کو پسند ہے
آئے اج میرے کچن میں کچھ دیسی فلیور
Steps
- 1
سیلا چاول کو دو گھنٹے بگھو دیں
- 2
گڑ کو دودھ میں ڈال کر ایک ابال دیں
- 3
اب ایک پین میں دیسی گھی ڈالیں بادام پستے ناریل سب کو فرائ کریں اور نکال لیں
- 4
اب اس میں چاول ڈالیں
- 5
گڑ والا دودھ ڈالیں ایک ابال دیں
- 6
تھوڑا دودھ کو خشک ہونے دیں
- 7
کور کریں پندرہ منٹ دم دیں
- 8
اور بادام پستے ناریل سے گارنش کریں اور سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Bethica Das
-

Bina Anjaria
-

LexiiMueller
-

Gisela 🇵🇭
-

Ifeoma Obianagha
-

Hareem Malik
-

Fried Potatoes with cheese and Japanese sauce
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Lemon White Chocolate Chip Cookies
Hope Brincat
-

Sangita Vyas
-

Low Carb (Keto-Friendly) Protein Pizzelle Pancakes
Solcire Roman
-

Low Carb (Keto Friendly) Sugar and Spice Spiral Ham
Solcire Roman
-

Low Carb (Keto-Friendly) Fiber Almond Nutbase Pancake
Solcire Roman
-

Courtney Marie
-

Nini
-

Vedangi Kokate
-

Neelima Jain
-

Tanya Sharma
-

stella's Kitchen
-

Wajiha Zafar
-

Uzma Syed
-

Wajiha Zafar
-

Shivani Varshney
-

Fiza Iftikhar Malik
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16029469
















Comments (6)