Granny's Quick Braised Fish With Fried Ginger.

#imspecial
میرا تعارف کوئی لمبا چوڑا نہیں ایک معمولی سی ہاوس وائف اور دو بیٹوں کی ماں ہوں ۔ شادی سے پہلے بڑے بڑے خواب تھے جاب کرنا چاہتی تھی اور موقع ملا بھی ایم ایس سی کے دورآن ہی کراچی یونیورسٹی اپنے ہی ڈپارٹمنٹ میں جاب کرنے کا مگر فوری شادی اور اکلوتی بہو ہونے کی وجہ سے یہ چانس چھوڑنا پڑا ۔
بعد میں بچوں کی پیدائش اور انکی تربیت میں کب وقت گزر گیا پتہ ہی نہیں چلا انکے بڑے ہونے کے بعد مجھ میں باہر جاکر جاب کرنے کی ہمت اور طاقت نہیں بچی سوچا کچھ تو ایسا کروں کہ میری بھی کچھ پہچان بنے تو شروع کی کوکنگ اور بیکنگ مختلف گروپس میں برانڈز کے کمپٹیشن میں حصہ لینا شروع کیا اور جب مقابلے جیتنے کا آغاز ہوا تو خوشی ہوئی پھر میرا انٹرسٹ ڈشز کی پریزنٹیشن اور فوڈ فوٹوگرافی کی طرف ہوا اور اس کام میں مزا آنے لگا ۔
میں نے کک پیڈ کے پلیٹ فارم سے اپنا پہلا انٹرنیشنل کمپٹیشن جیتا جو ایگ ریسیپی کا تھا وہ لمحہ میرے لیئے بے حد خاص تھا اسکے لیئے کک پیڈ پاکستان کی بے حد شکرگزار ہوں اور سروش کی بھی کہ انہوں نے ہم ہوم بیسڈ ککس کے لیئے یہ شاندار پلیٹ فارم مہیا کیا بہت شکریہ 💗

Steps
- 1
فش کے فلے پر نمک لیمن جوس اور کٹی کالی مرچ لگا کر 29 منٹ رکھ دیں
- 2
20 منٹ بعد فش کو دونوں سائڈ سے شیلو فرائی کرکے الگ رکھ دیں ۔
- 3
اب ساس کے لیئے پین میں آئل ڈالکر اسمیں چوپڈ ادرک لہسن ڈالکر 1 منٹ سوتے کرکے اوسٹر ساس اور شہد ڈالکر 2 منٹ پکا کر اتار لیں ۔
- 4
ادرک جولین کاٹ کر اسے ڈیپ فرائی کر لیں ۔
- 5
فش پر پہلے ساس ڈالیں پھر اوپر فرائیڈ ادرک اور اسپرنگ اونین ڈالکر سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Bhavnaben Adhiya
-

🪈🪈🙏🏾🙏Vrat Friendly Lauki Halwa🪈🪈🙏🏾🙏 (With Singhara Atta)
Bina Samir Telivala
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

bkawa73
-

#Cookielovescookin’
-

Shadab Nayyer
-

Rick M
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Wheat Flour Coconut Cookies !!
Jagruti Manish (Dalwadi) Shah
-

Rick M
-

Shaila Pai
-

Dolly Kachhwani
-

Pista custard pudding with almond chocolate pudding
Nargis shaikh Shaukat
-

Sudipa Gope
-

Fatima Aliyu
-

Strawberry & Banana shake..🍓🍌🍓🍌🍓🍌
Misbah Anjum
-

Epseeta Panigrahi

Comments (6)