Chessy bread pizza 🍕چیزی بریڈ پیزا🍕

#one_bite_fun
#mentorship
فٹافٹ سے بننے والی ریسپی بچوں کے لٸیے شام کی چاۓ کے ساتھ دیا جانے والا مِنی بریڈ پیزا یمممممی ٹیسٹی😋
اسکول لنچ بکس کے لٸیے بیسٹ❤
Chessy bread pizza 🍕چیزی بریڈ پیزا🍕
#one_bite_fun
#mentorship
فٹافٹ سے بننے والی ریسپی بچوں کے لٸیے شام کی چاۓ کے ساتھ دیا جانے والا مِنی بریڈ پیزا یمممممی ٹیسٹی😋
اسکول لنچ بکس کے لٸیے بیسٹ❤
Steps
- 1
سب سے پہلے کسی کٹر کی مدد سے بریڈ سلاٸس سرکل میں کٹ کرلیں
چکن تندوری شریڈ کرلیں - 2
ٹماٹر پیاز باریک چوپ کرلیں
ہرادھنیہ ہری مرچ باریک کاٹ لیں
چیز کے چھوٹے کیوب کرلیں - 3
اب کٹ ہوۓ بریڈ سلاٸس پہ کیچپ مایونیز کی لٸیر لگاٸیں
پھر اس پہ چکن رکھیں پھر پیاز ٹماٹر اور چیز کے کیوب پھر ہرادھنیہ ہری مرچ رکھیں - 4
اب ان کو ایک پلیٹر میں آٸل سے ہلکا سا گریس کرکے ان سلاٸس کو اس پر رکھیں اور ماٸیکرویو میں 2 سے 3 منٹ رکھ کر چلالیں
- 5
سیکینڈ آپشن اوپر سے دوسرا سلاٸس رکھ کر سینڈوچ بھی بناکر اینجواۓ کرسکتی ہیں کیونکہ ہم نے ہاف پیزا بناۓ تو لاٸٹ چلی گٸی تھی😂😂
باقی سینڈوچ بناکر کھاۓ یعنی ایک تیر سے دو شکار 😜
پر بیسٹ فلیور ون باٸٹ فن چیزی بریڈ پیزا سے آیا بہت یمممی ایزی ریسپی رہی ماشاءاللہ💝 - 6
😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Pooja Sapre
-

Shobha Deshmukh
-

Kulsoom Bukhari
-

Sanuber Ashrafi
-

✨ Creamy Malai Potato Kofta Curry 🥔🤍 | Soft Koftas in Rich Silky Gravy
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Sampada Shrungarpure
-

Crumbs & Chaos
-

Quick, Easy! Homemade Oatmeal Cookies, Crispy and Healthy🍪👌
Fumie's Recipe
-

Ricardo
-

fenway
-

iricarodriguez
-

Hiroko Liston
-

Misbah Anjum
-

Zalihatu muhammad biki
-

California Farm Vegan or Vegetarian Crepes Suzette
Hobby Horseman
-

Chicken Tacos with Beetroot Paratha
Kavita Ns
-

Teemahcutey
-

Juhi Prakash Sewani
-

Uzma Syed
-

Pineapple fried rice/ jerk chicken
Ciara Berry -

Sudipa Gope

























Comments (4)