Ammras poori

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
جی تو جناب آم کا موسم آتا ہے تو میرے گھر میں آم کا رس پوری چھولے کا سالن اور آلو کی ترکاری بنائی جاتی ہے تو ہم لوگ بہت انجوئے کرتے ہیں مگر گرمی میں پوریاں تلنا سب سے زیادہ مشکل لگتا ہے پر کیا کریں بچوں کی پسند ناپسند کا خیال تو ہر موسم میں رکھنا پڑتا ہے چلے ریسیپی آج میرے کچن میں

Steps
- 1
پہلے آم رس کے لیے آم کو چھیل کر بلینڈر میں ڈالیں دودھ زردے کا رنگ چینی ڈال کر بلینڈ کریں اور حسب ضرورت آئس کیوبز ڈال کر ٹھنڈا کریں
- 2
ایک پین میں آئل ڈالیں سارے مصالحے ڈال کر لو فلیم پر کڑکڑائیں ساتھ میں بوائل چھولے پانی کے ساتھ ڈال دیں ایک ابال دیں ہرا دھنیا ہری مرچ سے گارنش کریں
- 3
ایک پین میں آئل ڈالیں کلونجی ڈال کر کڑکڑائیں ساتھ میں سارے مصالحے ڈال دیں بوائل کیے ہوئے آلو کو ہاتھوں سے موٹا موٹا میش کریں مکس کریں حسب ضرورت پانی ڈال کر ایک ابال دیں ہرا دھنیا ہری مرچ ڈال کر مکس کریں پانچ منٹ پکائیں اور فلیم آف کر دیں ترکاری تیار ہے
- 4
آٹے کو مکس کریں سیمی سوفٹ آٹا گوندھ لیں ادھا گھنٹہ ریسٹ دیں پھر پوریاں بنا کر فرائ کرتی جائیں گرم گرم سرو کرتے جائیں
Similar Recipes
More Recipes
-

culinarycubit
-

Dakota Jenkins
-

Emily B.
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Kevin Reynolds
-

Rebecca
-

Rebecca
-

Classic Chocolate Chip Cookies
TrannyTam -

Hiroko Liston
-

Shaheen,s cooking
-

Gopika
-

Hiroko Liston
-

Rebecca
-

Umme Yousuf
-

Rehana Wasim
-

Kevin Reynolds
-

Red Velvet White Chocolate Chip Cookies
TrannyTam

Comments (6)