Cold cake

جب دل ھو جائے بچوں کے ساتھ بچہ تو پھر بنایں
کیک ٹھنڈا ٹھنڈا وہ بھی جھٹ پٹ
Cold cake
جب دل ھو جائے بچوں کے ساتھ بچہ تو پھر بنایں
کیک ٹھنڈا ٹھنڈا وہ بھی جھٹ پٹ
Steps
- 1
سب سے پہلے اک باول میں بسکٹ کو توڑ کے رکھ لیں نہ بہت باریک نہ بہت موٹے
- 2
اب اس ٹوٹے ھوئے بسکٹ میں کھوپرا اور بادم بھی ڈال دیں
- 3
اب مکھن کو پگھلالیں اور اک باول میں ڈالیں اس میں کوکو پاوڑر کو مکس کریں اب کنڈینس ملک ڈالیں اور اچھے سے مکس کرلیں
- 4
جب سب مکس ھوجاے بسکٹ ڈال کے ملالیں
- 5
اک پلاسٹک شیٹ پہ رکھیں اچھے سے رول کریں فولڈ کریں اور فریج میں اک گھنٹہ رکھ دیں
- 6
اک گھنٹہ بعد اسکے اپنی مرضی کے پیس بنالیں اور انجوائے کریں
بچوں کو بہت پسند آئے گا بڑے بھی کھاسکتے ہیں کوئی پابندی نھی 😂🙈
Similar Recipes
More Recipes
-

Golden Crunch Poha Potato Bites
Sangita Vyas
-

Crispy Soft Tasty Poha Veg Cutlet
Ramaben Joshi
-

Kulsoom Bukhari
-

ZMA
-

Amrita Chakroborty
-

Jois1defoodie
-

Spicy Korean Peanut Dipping Sauce
farang31
-

Bush Cooks
-

Jigisha Modi
-

Potato, Cheese, and Onion Pierogi 🇵🇱
Chris Gan
-

Katya Katyusha
-

Spinach artichoke stuffed garlic bread
LexiiMueller
-

Mamta Pandya
-

Sudipa Gope
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Your Mum's mum -

Emma-Jane
-

Kavita Arekar
-

Katya Katyusha
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Juhi Prakash Sewani
-

Potato, Cheese, and Onion Pierogi 🇵🇱
Chris Gan






















Comments (24)