Fish bread

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں بہت دنوں کے بعد کچھ بیکینگ تو بنائی ہے فش بریڈ چلے ریسیپی کی طرف
میں پتیلے میں بیکینگ کرتی ہوں جس میں میں نے کچھ پتھر ڈال کر اسٹون اوون بنایا ہے
Fish bread
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
آج میرے کچن میں بہت دنوں کے بعد کچھ بیکینگ تو بنائی ہے فش بریڈ چلے ریسیپی کی طرف
میں پتیلے میں بیکینگ کرتی ہوں جس میں میں نے کچھ پتھر ڈال کر اسٹون اوون بنایا ہے
Steps
- 1
ایک پین میں قیمہ سارے مصالحے ڈال دیں اور بوائل کر لیں روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں اور اس میں پیاز اور ہرا دھنیا مکس کریں
- 2
آٹا گوندھ لیں اور تین سے چار گھنٹے خمیر ہونے کے لیے چھوڑ دیں اب اسے روٹی کی طرح بیل لیں اور سائیڈ سے کٹ لگاتے جائے بیچ میں قیمہ کی فیلینگ رکھے اور ایک کے اوپر ایک اسٹیریپڈ سیٹ کریں ایگ واش کریں کلونجی اور تل چھڑک دیں
- 3
اب اسٹون اوون میں رکھ اور 25سے 30منٹ میں بیک کریں بیک ہو جائے نکالے اور بٹر لگائیں اب سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Debbie's Chicken Caesar Pasta Salad
Cluelesskitty
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Gary Waite
-

subha suresh
-

Honeycomb (Cow Stomach & Intestine) Tripe Stew/Curry
umuhire pacific
-

subha suresh
-

Laju Gehani
-

Dawnann68s
-

Buckwheat with Mushrooms and Avocado
Dawnann68s
-

Chris Gan
-

Nichole
-

Soft Chewy Braided Raisin Bread
Fumie's Recipe
-

California Farm Sweet and Sour Pork Ribs
Hobby Horseman
-

Taylor Topp Comacho
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Pradnya Khadpekar
-

Anjali Pakhre
-

Rekha Bapodra
-

Bread pakoda (potato stuffed Bread pakoda)
Jyoti Prakash Assudani
-

Umme Yousuf
-

Sanuber Ashrafi
-

Creamy chocolate custard with candi biscuit
Fiza Iftikhar Malik
-

Mumbai Street-Style Ragda Pattis
Sudeshna Rajib Das
-

Kadhi Pakora With White Rice Recipe 😋
Ambreen Mehmood














Comments