مٹکا گوشت

آج کل ہیں ٹماٹر بہت مہنگے تو بنا ٹماٹر کے بھی بہت کچھ بن سکتا اور کافی اچھا بنتا ھے
میرے پاس پکچر نھی مکمل تیاری کی کیونکہ موبائل کچھ خراب ھورہا ھے ہاں ویڈیو ہیں کیونکہ چینل کے لیے کوکنگ کرتی ھوں پکچر نھی ھوتی ویڈیو ھوتی ہیں پھر انکو بھی ڈیلیٹ کرنا پڑتا ھے کبھی کبھی 😢
یہ ریسیپی آپ ضرور بنانا مٹی کی ہانڈی میں بہت مزے دار بنے گی

Steps
- 1
مٹی کی ہانڈی کو گرم کریں اور گھی ڈال دیں اک منٹ بعد ثابت گرم مسالہ لہسن ادرک پیسٹ ڈال کے فرائی کریں دو منٹ بعد پیسا پیاز اور دہی ڈال کے بھون لیں
- 2
جب دہی پیاز بھون جائے تو گوشت ڈال کے بھونیں اور ساتھ ہی کالا زیرہ اک ٹی اسپون کٹا ادرک اور لال مرچ پیسا دھنیا ہلدی نمک ڈال دیں اور اچھے سے بھون لیں
- 3
جب گھی اوپر آجائے تو پانی ڈال دیں اور ڈھکن پہ فوائل پیپر یا آٹا لگادیں اور دو گھنٹہ ہلکی آنچ پہ پکالیں
- 4
دو گھنٹہ بعد ڈھکن اتار لیں اور گوشت گل جائے گا پھر تین ٹیبل اسپون آٹے میں پانی مکس کرکے کہ آہستہ آہستہ ڈالیں ہلاتے جایں ساتھ ہی اک ٹی اسپون کٹا ادرک اک ٹی اسپون کالا زیرہ چوتھائی ٹی اسپون پیسا گرم مسالہ ڈال کہ ہلکی آنچ پہ آدھا گھنٹہ پکایں
- 5
مزےدار مٹکا گوشت تیار ھے اوپر سے ہرا مسالہ ڈال کے نان کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Oats Cranberry and Nuts Cookies
Sheeza Wajid Siddiqui
-

Crunchy & Fluffy Nutty Sabudana Khichdi (Rainy Day Special)
Krishna Dholakia
-

Crispy Protein-Rich Soya-Veggie Pakoda
Bina Anjaria
-

Bethica Das
-

Kumkum Chatterjee
-

Bethica Das
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Arezu
-

Manisha Sampat
-

jeannielmcguire -

fenway
-

Rae Allen
-

Taylor Topp Comacho
-

Kulsoom Bukhari
-

Jack Pease
-

Creamy Italian Sausage & Tomato Spaghetti
Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Egg Fries Rice with Garlic Touch
Ghazala Naeem
-

Nosheen Nadeem
-

syedas kitchan
-

Zobia Sajjad
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Awadhi pulao or famous yakhni pulao
Sumera Rahman

Comments (9)