Cheese pizza potato

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
پیزا چیزی پٹاٹو
جی جناب یہ کچھ نئ ریسپی ہے جو میں نے ٹرائی کیا تو چلے آج میرے کچن میں کچھ نیا

Cheese pizza potato

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
پیزا چیزی پٹاٹو
جی جناب یہ کچھ نئ ریسپی ہے جو میں نے ٹرائی کیا تو چلے آج میرے کچن میں کچھ نیا

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. چار بڑے سائز کے آلو
  2. پیزا ساس حسب ضرورت
  3. چیدر چیز حسب ضرورت
  4. ایک پیالی قیمہ بوائل
  5. چوپ ٹماٹر، ،چوپ پیاز، ،چوپ شملہ بلیک اولیو حسب ضرورت
  6. ایک ٹیبل اسپون نمک
  7. دو ٹیبل اسپون آئل

Cooking Instructions

  1. 1

    سب سے پہلے آلو کو آئل سے گریس کر لیں اب کانٹے کی مدد سے اس میں کٹ لگائے

  2. 2

    اب نمک لگائے اور فوائل پیپر سے کور کریں اور بیک کر لیں

  3. 3

    بیک کرنے کے بعد اسے فوائل سے نکالیں اور بیچ میں سے کٹ کریں اب پہلے چیدر چیز پھر پیزا ساس ڈالیں اب قیمہ چیدر چیز شملہ پیاز ٹماٹر ڈال کر چیز میلٹ ہونے تک بیک کریں اور سرو کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes