میتھی پلاو

اک بہت ہی مزےدار اور چٹ پٹا میتھی پلاو جو سردی میں کھایں اور سب سے داد لیں
اک بار جو کھائے گا انشاءاللہ بار بار بنائے گا
میتھی پلاو
اک بہت ہی مزےدار اور چٹ پٹا میتھی پلاو جو سردی میں کھایں اور سب سے داد لیں
اک بار جو کھائے گا انشاءاللہ بار بار بنائے گا
Steps
- 1
سب سے پہلے ہرا دھنیہ میتھی ہری مرچ دھو کہ خشک کرلیں ہلکا ہلکا گیلا ھو بہت خشک نھی ھو
اب ان سبکو چوپ کرلیں یا ہاتھ سے باریک کاٹ لیں - 2
اب گھی میں پیاز براون کریں آدھی پیاز نکال لیں اور باقی پیاز میں ثابت گرم مصالحہ جائفل جاوتری چھوٹی الائچی زیرہ تیز پات ڈال دیں
- 3
اک منٹ بعد اس میں لہسن ادرک پیسٹ ہلدی کوٹی لال مرچ نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کہ بھون لیں
- 4
تین منٹ بعد ٹماٹر کاٹ کے ڈال لیں اور اچھے سے بھون لیں
- 5
جب ٹماٹر بھون جایں پھر میتھی ہری مرچ ہرا دھنیا چوپ کیا ھوا ڈال کہ بھون لیں
- 6
چاول بھگو دیں
- 7
جب میتھی اچھی طرح بھون جائے تو چاول کے حساب کا پانی ڈالیں جب پانی پک جائے تو چاول ڈال دیں
- 8
چاول کا پانی خشک ھوجائے تو دم پہ رکھیں اوپر تھوڑا فوڈ کلر چھڑک دیں
اور فرائی پیاز ڈال کے دم دے دیں - 9
مزےدار گرما گرم میتھی پلاو دہی چٹنی سلاد کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Mallika Ramshatriya
-

Radhika Shaparia
-

Shobha Rathod
-

Heenaba jadeja
-

Fresh Mango Kesari Sheera-Mango Semolina Pudding ❤️
Anoli Vinchhi
-

Heenaba jadeja
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Tomato and Green Chillies Sabji
Keshma Raichura
-

Garima Mayur Mangwani -

Elyse Rose
-

Quick & Easy Homemade No Salt Taco Seasoning Mix
marimac's Quest for Flavour
-

Chris Gan
-

skunkmonkey101
-

Healthy Tasty Beef & Lentils Taco Meat
marimac's Quest for Flavour
-

Uzma Syed
-

Caroline Mwende
-

Nolen Gurer Roshogolla (Roshogolla Using Dates Jaggery)
Sudeshna Rajib Das
-

Madhumita Bishnu
-

Amina Mwisya
-

Sonila Das
-

Umme Ali
-

Pranjal Kotkar



























Comments (4)