Chicken pizza sandwich

اسلام علیکم دوستوں
بیکری اسٹائل چکن پیزا سینڈوچ
آج میری کچن میں ایک نئی ریسپی کا اضافہ
Chicken pizza sandwich
اسلام علیکم دوستوں
بیکری اسٹائل چکن پیزا سینڈوچ
آج میری کچن میں ایک نئی ریسپی کا اضافہ
Steps
- 1
میدے میں سارے اجزاء مکس کریں اور سیمی سوفٹ آٹا گوندھ لیں اور کور کر کے ڈبل ہونے دیں
- 2
چکن میں سارے مصالحے ڈال کر 30 منٹ میری نیٹ کریں پھر پین میں آئل ڈال کر چکن کو پکا لیں اب ساتھ ساتھ اس کا ریشہ بھی کرتے جائیں
- 3
پیزا ڈو پھول گیا ہو تو دوبارہ گوندھ لیں اب ایک بڑی سی روٹی بنا لیں بریڈ سلائس روٹی پر رکھیں ایک پر مایونیز اور دوسرے پر پیزا ساس لگائے
- 4
اب چکن کا ریشہ چوپ شملہ پیاز ٹماٹر ڈال دیں بوائل انڈے کا پیس رکھیں اب مایونیز والا سلائس رکھیں پریس کریں اب پیزا ڈو سے بریڈ سلائس کو کور کر دیں
- 5
اب پیزا ٹرے پر سیٹ کریں اوپر سے پیزا ساس چیدر چیز شملہ مرچ گول کٹی ہوئی ٹماٹر گول سلائس رکھیں اور اوپر سے کٹی لال مرچ اسپرنکل کریں اب اوون میں بیک کریں میں پتیلے میں بیک کرتی ہوں تو تقریبا 20 لگے بیک ہونے میں اب نکال کر روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں اور بیچ میں سے کٹ کریں سرو کریں کیچپ چٹنی کے ساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

Pulao with Sprouted Basmati Rice, Coconut Milk and Vegetables
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Slow Cooker Spaghetti Bolognese
Cook1999 -

Kulsoom Bukhari
-

Sugar Snap Peas with Squash Noodles
Crock Pot Girl 🤡
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Dancerchef 🩰
-

Vienna Sausage and Cream Cheese Muffins
Fumie's Recipe
-

Sonya Bankester
-

Bella Green.
-

Bibhasini Patra
-

Fakhra Rubab
-

Sanober Danish
-

Stir fried eggs and Chinese chives
Kanaaneko
-

Jayashree Kumbhakar
-

Hot & Sour Chicken Noodle Soup
Madhumita Bishnu
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Momiana
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
























Comments (3)