مونتھال(میمنی اسپیشل مٹھائی)

اسلام علیکم دوستوں آج میرے کچن میں ہماری میمنی مٹھائی مونتھال کی ریسپی کے ساتھ حاضر خدمت ہوں یہ مٹھائی بیسن سے بنائ جاتی ہے اس میں گھی اگر دیسی استعمال کیا جائے تو اس مٹھائی کو چار چاند لگ جاتے بس یہ ہم میمنز ہر سردی کی شادیوں دعوتوں میں بناتے ہیں اس کے ساتھ نمکین میں گاٹھیاں سرو کیا جاتا ہے جو کہ مونتھال کے ٹیسٹ کو مزید بڑھا دیتا ہے
مونتھال(میمنی اسپیشل مٹھائی)
اسلام علیکم دوستوں آج میرے کچن میں ہماری میمنی مٹھائی مونتھال کی ریسپی کے ساتھ حاضر خدمت ہوں یہ مٹھائی بیسن سے بنائ جاتی ہے اس میں گھی اگر دیسی استعمال کیا جائے تو اس مٹھائی کو چار چاند لگ جاتے بس یہ ہم میمنز ہر سردی کی شادیوں دعوتوں میں بناتے ہیں اس کے ساتھ نمکین میں گاٹھیاں سرو کیا جاتا ہے جو کہ مونتھال کے ٹیسٹ کو مزید بڑھا دیتا ہے
Steps
- 1
ایک پتیلے میں چینی ڈال کر دو گلاس پانی ڈال کر چاشنی تیار کریں ایک تار کی جاشنی تیار کریں
- 2
بیسن کو پتلی چھلنی چھان لیں دو کپ دودھ اور دو کپ گھی کو ہلکا گرم کر لیں
- 3
بیسن کو بڑی پرات میں ڈال دیں اب دودھ اور گھی کے مکسچر کو بیسن میں ڈال کر ہلکا ہلکا رب کریں اور سارے بیسن کو رب کریں موہن لگائے ایسا کہ آٹے میں دودھ اور گھی اچھے سے مکس ہو جائے
- 4
اب ایک بڑے سوراخ والی چھلنی سے بیسن کو چھان لیں بیسن میں ہلکی سی گٹھلیاں ہونگئ وہ ساری چھلنی سے مسل مسل کر بیسن کو ایک جیسا کر لیں اسموتھ
- 5
بڑے پتیلے میں گھی ڈالیں اور بیسن ڈال کر میڈیم فلیم پر بیسن کو بھون لیں جیسے جیسے بیسن بھوننے لگے گا اور اس کا کلر چینج ہونے لگے تو اس اسٹیج پر چاشنی ڈالنا شروع کریں
- 6
چاشنی ڈالتی جائے تو بیسن سمیٹنا شروع ہو جائے گا اور چمچہ میں آ کر ڈو فارم میں آ جائے گا بادام پستے پسا کھوپڑا ڈال دیں
- 7
اب بڑے تھال کو آئل سے پہلے کریں اور مٹھائی کو اس میں ڈال کر سیٹ کریں بادام کی پسا کھوپڑا ڈال دیں اس میں کٹ لگائے تقریبا ایک گھنٹے تک مٹھائی اچھے سے سیٹ ہو جائے گی نکال کر ائیر ٹائٹ باکس میں ڈال کر انجوائے کریں یہ ہماری میمنی مٹھائی مونتھال
Similar Recipes
More Recipes
-

Hema Wane
-

ifuchi
-

Anas Wajahat
-

Tran Truong
-

Purab_Paschim_ka_Pyaala(Mango_Gandhoraj_lemon_smoothie)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Moringa Masala Chaas (Moringa Spiced Buttermilk)
Krishna Dholakia
-

Nichole
-

Creamy Bacon 🥓 and Spaghetti 🍝
Crock Pot Girl 🤡
-

Joylynn Tan
-

Joylynn Tan
-

Meme
-

Vandana Johri
-

Swati Keshri 👩🍳
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Farzana Memon
-

MJ's Kitchen
-

Sumera Rahman
-

Umme Ali
-

Rekha Bapodra
-

Naheed Alam










Comments (7)