روسٹڈ ٹماٹو سوپ

#star ambassador
#red February
#soup
#Roasted tomato soup
یہ قصہ ہے ایک سنہری سی شام کا جب ھم سب کک
پیڈرز پہنچے سروش کے گھر تاکہ ھم سردیوں کی۔ آ مد کا جشن مناسکیں اور سروش نے انتظام کیا تھا مختلف لوازمات کا جو ھم نے خود ہی بنانے تھے تو جناب انگلی کٹا کر ہم بھی شہیدوں کی صف میں شامل ہو گءے اور سروش کی ہدایات کے مطابق سوپ بنانا شروع کردیا سوپ بننےکے بعد جب ہماری صاحبزادی نے ٹیسٹ کیا تو ان کو بہت مزے کا لگا بس فرمائش ہوئ کہ گھر پر بھی ایسا ہی سوپ بنایئے گا تو جناب بنا لیا مگر کچھ تھوڑی سی ردو بدل کرکے جی ہاں ہلکا سا ٹماٹر کو روسٹ کیا ۔ےرکیب حاضر ہے اگر اچھالگے تو ضرور بنائیں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں

Steps
- 1
چولہے پر ٹماٹر وں کو ہلکا سا روسٹ کرلیں پھر چھلکا اتار کر ٹکرے کرلیں
- 2
ساس پان میں مکھن گرم کریں۔اس میں باریک کٹی ہوئی باریک کاٹی ہوئی گاجر، لہسن ، ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔براؤن نہ ہونے دیں
- 3
۔اب اس میں ٹماٹر ڈال دیں اورحسب ضرورت یخنی ڈالیں ۔ ابلنے لگے تو ڈھکن سے بند کر دیں ۔
- 4
جب اچھی طرح پک جاءے تو سیزنگ کے اجزاء ڈالیں اور مزید پکالیں
- 5
اب اس میں اگر ضرورت محسوس ہو تو کارن فلور کو پانی میں گھول کر ڈالیں اور سوپ کو حسب شوق گاڑھا کر لیں
- 6
چند منٹ اور پکائیں ۔ ٹما ٹو سوپ تیارہے ۔چینی کے پیالوں میں کریکرز کے ساتھ پیش کریں اوپر سے ہرے لہسن کی گارنش کردیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Garima Mayur Mangwani -

Bethica Das
-

Delicious nutritious healthy Apple dry fruit smoothi
Ramaben Joshi
-

Decphna
-

Glkota1963 -

Shivani gori
-

Fillet Steak with White Truffle Mushroom Risotto
Bee Vinitra
-

✨ Ruby Crunch Rainbow Salad 🥕💜🥜 | Creamy Lemon Yogurt Dressing
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Rekha Bapodra
-

Madhumita Bishnu
-

Nichole
-

Creamy Bacon 🥓 and Spaghetti 🍝
Crock Pot Girl 🤡
-

Joylynn Tan
-

Joylynn Tan
-

Meme
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Farzana Memon
-

Umme Yousuf
-

MJ's Kitchen
-

Umme Ali
-

Rekha Bapodra
-

Naheed Alam
-

alyamr12
-

Muhammad Rukayya

Comments (10)