مونگ دال کے میٹھے دہی بڑے

shagufta @shagftakhan
مزےدار فریسکو دہی بڑے سب نے کھائے ھوں گے
تو آج اسکی ریسپی بیش خدمت ھے امید ھے پسند
آئے گی
مونگ دال کے میٹھے دہی بڑے
مزےدار فریسکو دہی بڑے سب نے کھائے ھوں گے
تو آج اسکی ریسپی بیش خدمت ھے امید ھے پسند
آئے گی
Steps
- 1
مونگ دال بھگو دیں چار پانچ گھنٹہ
- 2
پھر دال دوبارہ دھو لیں اور پس لیں کوشش کریں پانی کے بنا پیس لیں ورنہ اک دو چمچہ ہی پانی ڈالیں
- 3
جب پیس جائے تو تیل کرم کرنے رکھ دیں اور پیسی دال میں سوڈا ڈال کہ پانچ منٹ پھینٹ لیں
- 4
پھر اسکے بڑے تل لیں اور نمک ملے پانی میں ڈال کہ آدھا گھنٹہ رکھ دیں
- 5
دہی میں چینی مکس کریں اور بڑے ڈال دیں اور اس پہ صرف چاٹ مصالحہ اور املی کی کھٹی میٹھی چٹنی ڈالیں اور فریج میں رکھیں تاکہ ٹھنڈا ھوجائے
- 6
مزےدار میٹھے میٹھے ٹھنڈے ٹھنڈے مونگ دال دہی بڑے انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shaik Hajira
-

Vada Heroux
-

Elanor
-

Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)
Cluelesskitty
-

cindybear
-

Maggie Conlon
-

Shivani gori
-

Annike !:)
-

Jenny Lynn
-

Vegan Chocolate Cake in a Mini Crockpot
Mariko Vegan
-

Kyle S
-

Charlotte
-

Saira Naseer
-

Saira Naseer
-

Dexie Badilles
-

Puja Adhikary
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Shivi Mishra
-

Jenny Lynn
-

Areeba Muhammed
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16796011























Comments (8)