Chicken Kosha Masalah

#ambassador
یہ تھوڑی بڑی ریسیپی ہے تین اسٹپس ہیں اسکے مگر جلدی پک جاتی ہے اور بے حد مزیدار ہوتی ہے
Chicken Kosha Masalah
#ambassador
یہ تھوڑی بڑی ریسیپی ہے تین اسٹپس ہیں اسکے مگر جلدی پک جاتی ہے اور بے حد مزیدار ہوتی ہے
Steps
- 1
چکن کو تمام میرینیشن کے ساتھ میرینیٹ کر کے آئل گرم کر کے پکا لیں
- 2
بھنے پسے مصالحے بنانے کے لیئے خشخاش دھو کے بھونیں بقیہ چیزیں بھونیں اور بالکل فائن گرائنڈ کر لیں
- 3
پھر بلینڈڈ اجزاء کے تمام اجزاء بلینڈ کریں اور اسی میں گرائنڈڈ مصالحہ مکس کر لیں
- 4
پھر گریوی کے لیئے آئل گرم کر کے پیاز گلابی کر کے اسمیں سارا بلینڈڈ اور گرائنڈڈ مصالحہ مکسچر اور گریوی کے بقیہ مصالحے ڈال دیں
- 5
پھر مصالحہ بھون کے سارا چکن مکسچر ڈال دیں اور ڈھک کے دم پر رکھیں کہ آئل اوپر آجائے پھر ہرادھنیہ ڈالکر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Bukharicooking vlogs
-

Swati Sheth
-

Hetal Poonjani
-

Mom’s Special Dudhi Kadhi – Light & Comforting Gujarati Delight
Krishna Dholakia
-

ifuchi
-

Rainy Krishnan
-

chef Nidhi Bole
-

Kulsoom Bukhari
-

Christina
-

QueenMel👸🏿
-

QueenMel👸🏿
-

Ricardo
-

Dan Flynn
-

Suchitra S(Radhika S)
-

蛟龍Stormwyrm
-

shagufta
-

शकरकंद भुजिया/sweet potato bhujiya
Puja Kumari
-

shagufta
-

Stuffed Cauliflower-Tuvar-Matar Paratha
Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

sadia faisal
-

Fish mix with sweet peppers in white sauce
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Archana Devi ( Chaurasia)
-

renu bhasin

















Comments (4)