حیدرآبادی بیگن

بہت مزےدار ریسیپی ھے اک بار بنایں پسند آئے گی
بوائل رائس کے ساتھ تو بہت مزہ دیتے ہیں
حیدرآبادی بیگن
بہت مزےدار ریسیپی ھے اک بار بنایں پسند آئے گی
بوائل رائس کے ساتھ تو بہت مزہ دیتے ہیں
Steps
- 1
سب سے پہلے تمام خشک مصالحے روسٹ کرلیں گول مرچ مونگ پھلی زیرہ تل خشخاش زیرہ بادام اور بھون جایں گرینڈ کرلیں
- 2
آئل میں اک ٹی اسپون زیرہ اور کری پتے ڈال دیں
- 3
پھر اک باریک کٹی پیاز ڈال دیں
- 4
پھر لہسن ادرک پیسٹ ڈالیں ٹماٹر ڈالیں اور ہلدی دھنیہ مرچ نمک ڈال کے مصالحہ بھون لیں
- 5
جب مصالحہ بھون جائے تو بھونا گرینڈ مصالحہ ڈال کے بھون لیں
- 6
جب اچھا سا بھون جائے تو بیگن کو کٹ لگایں اور ڈال دیں اور بھون لیں تھوڑا سا پانی ڈالیں تاکہ بیگن گل جایں
- 7
جب بیگن گل جایں تو املی جو بھگوئی ھے اسکا پانی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پہ پکنے دیں ساتھ ہی چار ہری مرچ ڈال کہ دم پہ رکھ دیں
- 8
جب تیار ھوجائیں تو ہرا دھنیہ ڈال دیں اور گرم گرم بوائل رائس کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shilpa Shah
-

Tava Brinjal Fry (तवा वांगे फ्राय)
Aruna Patil
-

Shivani gori
-

Annike !:)
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Hema Wane
-

Rita Talukdar Adak
-

Ricardo
-

Nutritional Carrot &Cucumber Salad
Ifeoma Obianagha
-

fenway
-

Layla (lulu)
-

California Farm Cajun Spice Mix
Hobby Horseman
-

Seeker81 -

Rakhi dubey
-

Dr Vidyashree
-

'Adn Kader
-

Archana Devi ( Chaurasia)
-

pragya bharti
-

Oats mixseed Bars (granola bars)
Suchitra S(Radhika S)
-

Kumkum Chatterjee
-

Sumera Rahman
-

Swagatika
-

Daxa Parmar




























Comments (4)