سبزی پکوڑے

shagufta
shagufta @shagftakhan

ماشاءاللہ رمصان کی آمد ھے اور صرف اک دن باقی
ھے تو اس ریسیپی سے بھی پہلا افطار شروع کرسکتے ہیں اگر آپ پسند کرتے ہیں سبزیاں تو بنایں
یہ مزےدار سبزی پکوڑے

سبزی پکوڑے

ماشاءاللہ رمصان کی آمد ھے اور صرف اک دن باقی
ھے تو اس ریسیپی سے بھی پہلا افطار شروع کرسکتے ہیں اگر آپ پسند کرتے ہیں سبزیاں تو بنایں
یہ مزےدار سبزی پکوڑے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

آدھا گھنٹہ
6/7 servings
  1. بیسن چھ سے سات ٹیبل اسپون
  2. اک کپ بندگوبھی
  3. دو بوائل آلو کدوکش
  4. ہری مرچ چھ لمبائی میں کٹی
  5. ہرا دھنیہ چار ٹیبل اسپون
  6. پودینہ تین ٹیبل اسپون
  7. ادرک باریک کٹی چوتھائی ٹی اسپون
  8. پیاز اک چھوٹی
  9. نمک
  10. زیرہ اک ٹی اسپون
  11. چاٹ مصالحہ اک ٹی اسپون
  12. کٹی مرچ اک ٹی اسپون
  13. پیسی مرچ چوتھائی ٹی اسپون
  14. دھنیہ پوڑر چوتھائی ٹی اسپون
  15. اجوائن چوتھائی ٹی اسپون
  16. گوم مصالحہ پیسا دو چٹکی

Cooking Instructions

آدھا گھنٹہ
  1. 1

    تمام سبزی کو اک باول میں ڈال کہ مکس کرلیں

  2. 2

    اب تمام مصالحہ ڈال دیں

  3. 3

    پھر تمام مصالحہ اور سبزی کو مکس کرلیں

  4. 4

    اب بیسن کو ڈال کہ مکس کریں پانی نھی ڈالیں

  5. 5

    اب آئل گرم کریں اور جب گرم ھوجائے آنچ کم کریں اور پکوڑوں کو ڈال دیں

  6. 6

    جب ہلکا کلر آجائے آنچ کو بڑھا دیں اور اچھے سے فرائی کرلیں اور کیسی چھلنی میں رکھ دیں تاکہ آئل نکل جائے

  7. 7

    مزےدار گرم گرم سبزی کے پکوڑے چٹنی کے ساتھ انجوائے کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes