آدھا کلو پالک • چار عدد آ لو • دو عدد پیاز • تھوڑا سا لہسن • دو لال ثابت مرچیں • ا ٹیبل اسپون زیرہ • ا ٹیبل اسپون کٹی ہوئی لال مرچیں • تھوڑی سی ہلدی • کلونجی • آدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر • تھوڑا سا ثابت دھنیا اور سونف • نمک حسب ذائقہ •
ایک کلو آ لو • دو عدد پیاز • تین سے چار ٹماٹر • شملہ مرچ یا ہری پیاز • ہرا دھنیا • ہری مرچیں دو عدد • ا ٹیبل اسپون کٹی ہوئی لال مرچیں • تھوڑی سی کلونجی • نمک حسب ضرورت • تھوڑا سا گرم مصالحہ • کڑی پتہ • چٹکی بھر ہلدی •
دو عدد انڈے • ایک چھوٹا پیاز • ایک چھوٹا ٹماٹر • ایک چھوٹا آلو • ایک چھوٹی ہری مرچ • تھوڑی سی شملہ مرچ • ا ٹیبل اسپون کٹی ہوئی مرچیں • تھوڑی سی کلونجی • تھوڑا سا زیرہ • چیز • مکس ہرب • ۔نمک حسب ضرورت •
ایک کلو اروی • حسب ضرورت تیل • ایک چائے کا چمچہ زیرہ • ایک چائے کا چمچہ کٹی ہوئی لال مرچیں • ہلدی تھوڑی سی • ایک چائے کا چمچہ ثابت دھنیا اور زیرہ بھنا کٹا ہوا • کلونجی • ہرا دھنیا اور ہری مرچیں • نمک(حسب ضرورت) • لہسن ثابت پیاز
ایک کلو چکن • آدھا کلو دہی • ایک چائے کا چمچہ لال پسی مرچیں • آدھا چائے کا چمچہ گرم مصالحہ • حسب ضرورت نمک • پانچ پیازعدد درمیانے سائز کے • دو چائے کے چمچ ادرک ،لہسن کا پیسٹ • تندوری چکن مصالحہ (شان کا) • تیل (حسب ضرورت) • ایک چمچہ لیموں کا رس • دو چائے کے چمچ زیرہ