Bomby_Biryani
#My_Cultural 10
Steps
- 1
ایک باؤل میں پانی ڈال کر اس میں چاول،ثابت گرم مصالحہ ،نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر بیس سے پچیس منٹ تک بھگو لیں اور اُبا ل کر چھان لیں ۔
- 2
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں ادرک لہسن پیسٹ ،ثابت زیرہ ،چکن ،ثابت گرم مصالحہ ،ٹماٹر ،دہی ،نمک،لال مرچ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،پسے ہوئے ٹماٹراور ہلدی ڈال کر دو منٹ تک بھونائی کر کے پانچ سے سا ت منٹ تک دم دیں ۔
- 3
اب اس پر گارنش اور براؤن پیاز ڈال کر دو منٹ تک بھونائی کر لیں ۔
- 4
اب ایک برتن میں تیار کیا ہوا مصالحہ لیں اور اس میں اُبلے ہوئے چاول ،گارنش ڈا ل کر اس عمل کو دہرا لیں ۔
- 5
اب اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ اور چکن یخنی ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک دم دیں ۔
- 6
مزیدار بمبئی بریانی تیار ہے
- 7
راعتہ کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Tava Brinjal Fry (तवा वांग फ्राय)
Aruna Patil
-

Shivani gori
-

Annike !:)
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Hema Wane
-

Rita Talukdar Adak
-

Ricardo
-

Nutritional Carrot &Cucumber Salad
Ifeoma Obianagha
-

Sing Pak (Mandvi Pak / Peanut Burfi)
Priyangi Pujara
-

Clemence Hoe - Asian Home Cuisine
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Buffalo chicken and shrimp nachos
Chef Nena
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

hafsycakes nd more
-

Manisha Madan (Thedelhifoodiecouple)
-

Sheeba Saeed RAO
-

Syeda Sadaf Tahira
-

Husnerh Abubakar
-

Afshan Tabassum
-

sadys kitchen
-

Yash Agarwal -

Barbie Legs











Comments