دہلی اسٹائل دہی پکوڑی ۔

#WEARETOGETHER
دہی پکوڑی کو کچی کڑھی بھی کہا جاتا ہے یہ گرمیوں کی بڑی زبردست ڈش ہے روٹی یا چمچے جس سے چاہیں کھائیں اور انجوائے کریں اسکا بنانے کا طریقہ دہی پھلکیوں سے تھوڑا الگ ہے
دہلی اسٹائل دہی پکوڑی ۔
#WEARETOGETHER
دہی پکوڑی کو کچی کڑھی بھی کہا جاتا ہے یہ گرمیوں کی بڑی زبردست ڈش ہے روٹی یا چمچے جس سے چاہیں کھائیں اور انجوائے کریں اسکا بنانے کا طریقہ دہی پھلکیوں سے تھوڑا الگ ہے
Steps
- 1
بیسن چھان کر اسمیں لال چٹنی نمک زیرہ دھنیہ لہسن ہلدی پیاز ہرا دھنیہ سب ملاکر بیٹر بنالیں اور ایک گھنٹہ رکھ دیں جب پھلکیاں بنائیں جب سوڈا ایڈ کریں
- 2
دہی کو خوب پھینٹ کر اسمیں نمک اور لال چٹنی ایک ٹیبل اسپون یا حسب ذائقہ ملاکر پانی آدھا سے ایک کپ تک ڈال دیں
- 3
لال چٹنی کے لیئے تمام اجزاء ملاکر پانی کے ساتھ پیس لیں
- 4
پھلکیاں تل کر ڈائریکٹ دہی میں بھگوئیں اور اوپر بگھار لگا کر پیاز کے لچھوں کے ساتھ سرو کریں
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let asma syed know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Chocolate Pumpkin Seeds Cookies 🍪
Rosalyn John
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Rehana Wasim
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Darshana Patel
-

Gmagolicho -

Sarvat Hanif
-

Lubna’s Kitchen
-

foodwithnels
-

BOMBOLINI (Italian Donuts with Vanilla Pastry Cream)🇮🇹
Wilhelmina Cooks
-

Kema Nicole
-

Kay Anwar
-

Easy Italian cheese bread sticks
Chef Nena
-

Deepa Rupani
-

Mamta L. Lalwani
-

benazir z -

Ruchika Rajvanshi
-

Anju Agrawal
-

Ritu Pahwa
-

Sneha Seth
-

kavita jain
-

Hiroko Liston's Beetroot Salad-🌻with my twist🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
Zsofi's_Fusion_Kitchen✅️
-

Shazia Shakir










Comments (6)